اے کاش انؐ کے در پر جب اذنِ حاضری ہو
اے کاش انؐ کے در پر جب اذنِ حاضری ہو
اک نعت جو ہے لکھی ، وہ نعت تب کہی ہو
پُر کیف وہ نظارہ ہوگا، درِ نبی ؐمیں
جب حالِ دل سنانے کو سگ نبیؐ کھڑی ہو
روضے کی جالیوں کو آنکھوں سے چُومی جاؤں
فریاد مصطفیؐ سے دیدار کی بھی کی ہو
ہاتھوں کو جب اٹھاؤں، ہو جستجوئے...