نور وجدان

  1. فائضہ خان

    خداؤں کے نام چٹھی

    بختوں پر چھائی ہے ایسی سیاہی جو کسی طور مِٹتے مِٹتی نہیں ہے کسی در کو چھوڑا نہ دستک سے خالی' کسی سجدے سے بھی اُترتی نہیں ہے کہاں ہیں وہ سارے خُدا ' جن کے ہاتھوں میں تھی لکیروں کی ڈوری بلاو اُن کو کہو فلک سے زمیں پر اُتر کر تو دیکھیں یہاں سے وہاں تک پھیلی محبتوں میں پَنَپتی عداوت کے بِیجوں...
  2. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں علامہ اقبالؒ
  3. سیما علی

    اللّہ تعالیٰ کی شان میں اشعار

    جو چاہئے سو مانگیے اللہ سے امیر اس در پہ آبرو نہیں جاتی سوال سے امیر مینائی
  4. سیما علی

    ادبی تخلیق اور تنقیدی رویے

    ادبی تخلیق اور تنقیدی رویے قرطاس ادب ایک ناقد پہلے درجے میں فن پارے کا قاری ہوتا ہے مگر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ کسی ایک فن پارے کے متعلق ناقدین کی مختلف آرا سامنے آتی ہیں؟ اس ضمن میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ تنقید جہاں فن پارے کے باب میں تعین قدر اور تعبیر کا فریضہ سرانجام دے رہی ہوتی ہے وہیں ناقد...
  5. سیما علی

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک اللہ زندگی کے ہر مقام پر آپکو کو کامیابی عطا فرمائے۔آمین کِھلتے پھولوں کی رِدا ہو جائے اِتنی حسّاس ہوا ہو جائے مانگتے ہاتھ پہ کلیاں رکھ دے اِتنا مہربان خُدا ہو جائے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیا ر سلامت رہیے اللّہ ہزاروں خوشیوں سے آپکا دامن بھرا رکھے آمین
  6. سیما علی

    کلام: کچھ نہیں مانگتا نعت خواں: ابرار الحق

  7. سیما علی

    پاکستان کی مقبول ترین مصنفہ ’’حسینہ معین‘‘

    پاکستان کی مقبول ترین مصنفہ ’’حسینہ معین‘‘ قرطاسِ ادب JANUARY 11, 2021 خرم سہیل پاکستان کے چند قلم کار ایسے بھی ہیں، جن کے لکھنے کی وجۂ شہرت کتاب نہیں بلکہ ریڈیو اور ٹیلی وژن کا میڈیم ہے۔ ان میں ’’حسینہ معین‘‘ سرِفہرست ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں ادبی رجحان کی ایک نئی جہت کو متعارف کروایا،...
  8. سیما علی

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیا کے لیے ڈھیروں دعائیں ،ہم سمجھے وہ پی ایس ایل میں مصروف ہیں ۔ اور اُنکی طبعیت ناساز تھی ۔اب بہتر ہیں ۔ہماری ڈھیر ساری دعایں ۔۔۔ مالک ہمارے بھیا کو سلامت رکھے شاد و آباد رکھے ۔اور ہر مشکل اور بیماری سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین ۔۔
  9. سیما علی

    چائے کی پیالی کے پیچھے دردناک کہانی

    علی الصباح یہ پڑھ کے آپ دونوں یاد کیا پھر سوچا کہ آپ لوگوں سے شئیر کیا جائے چائے کی پیالی کے پیچھے دردناک کہانی 8 ستمبر 2015 ،تصویر کا ذریعہGETTY ،تصویر کا کیپشن چائے کے باغات میں کام کرنے والوں کے لیے نہ صرف سہولیات کا فقدان ہے بلکہ ان کی اجرتیں بھی کم ہیں برطانیہ میں استعمال ہونے والی...
  10. سیما علی

    غازی علم الدین: کیا علم الدین نے راج پال کو قتل کرنے کے الزام سے انکار کیا تھا؟

    غازی علم الدین: کیا علم الدین نے راج پال کو قتل کرنے کے الزام سے انکار کیا تھا؟ عقیل عباس جعفری محقق و مورخ، کراچی 31 اکتوبر 2020 ،تصویر کا ذریعہSM POST ،تصویر کا کیپشن علم الدین آج کل دنیا بھر میں فرانس میں بنائے جانے والے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی مذمت ہو رہی ہے۔ یورپ میں اسے آزادی اظہار...
  11. سیما علی

    حسرت موہانی قابو میں نہیں ہے دل شیدائے مدینہ

    قابو میں نہیں ہے دل شیدائے مدینہ کب دیکھئے بر آئے تمنائے مدینہ خوشبو ئے رسالتؐ سے ہے ازبسکہ معطر ہر ذرہ آبادی و صحرائے مدینہ ہے بے خودی عشق حقیقی کا شناسا ہر دل کہ ہے مخمور تو لائے مدینہ آتی ہے جو ہر شے سے یہاں انس کی خوشبو دنیا ئے محبت ہے کہ دنیائے مدینہ ہے شام اگر گیسوئے...
  12. سیما علی

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم حفیظ جالندھری

    محمد مصطفٰی محبوب داور سرور عالم وہ جس کے دم سے مسجودِ ملائک بن گیا آدم کیا ساجد کو شیدا جس نے مسجودِ حقیقی پر جھکایا عبد کو درگاہِ معبودِ حقیقی پر دلائے حق پرستوں کو حقوقِ زندگی جس نے کیا باطل کو غرقِ موجہ شرمندگی جس نے غلاموں کو سریرِ سلطنت پر جس نے بٹھلایا یتیموں کے سروں‌ پر کر دیا اقبال...
  13. سیما علی

    دنیا کے سو بڑے آدمی۔ محمد ﷺ سرفہرست، مائیکل ہارٹ تمہاری حق گوئی کو سلام ۔۔۔جمال خان

    دنیا کے سو بڑے آدمی۔ محمد ﷺ سرفہرست، مائیکل ہارٹ تمہاری حق گوئی کو سلام ۔۔۔ جمال خان March 10,2020 8 میں جب معروف امریکی مصنف اور ماہر طبیعات مائیکل ہارٹ کی کتاب ” دنیا کے سو عظیم انسان ” مارکیٹ میں آئی تو ہر طرف ایک طوفان برپا ہوگیا اور جہاں لوگوں نے مصنف کی اس کتاب میں مرتب کی گئی 100 عظیم...
  14. سیما علی

    نعت رسول مقبول ﷺ

    نعت رسول مقبول ﷺ شکستہ حال اپنے دل کو سمجھانے کہاں جاتے نہ ملتا آستاں ان کا تو دیوانے کہاں جاتے گدا ہیں ان کے در کے بس یہی پہچان ہے اپنی نہ ہوتے ان سے وابستہ تو پہچانے کہاں جاتے اُنہی سے عقدہء پیچیدہ سارے حل ہوئے ورنہ جہاں میں فلسفے جتنے بھی ہوں مانے کہاں جاتے جھکایا سر یہاں تو سربلندی ہوگئی...
  15. سیما علی

    عالی بیان درد محبت جو بار بار نہ ہو

    بیان درد محبت جو بار بار نہ ہو کوئی نقاب ترے رخ کی پردہ دار نہ ہو سلام شوق کی جرأت سے دل لرزتا ہے کہیں مزاج گرامی پہ یہ بھی بار نہ ہو کرم پہ آئیں تو ہر ہر ادا میں عشق ہی عشق نہ ہو تو ان کا تغافل بھی آشکار نہ ہو یہی خیال رہا پتھروں کی بارش میں کہیں انہیں میں کوئی سنگ کوئے یار نہ ہو ابھی ہے آس...
  16. سیما علی

    صبر کا پھل میٹھا

    صبر کا پھل میٹھا۔ جولائی 7, 2018 مولانا رومی رح بیان کرتے ہیں کہ طالقان کے علاقے کا رہنے والا ایک شخص جس کو شیخ ابوالحسن خرقانی رح کی زیارت کا بےحد شوق تها،لیکن راستے کی دوری اور سفر کی مشکلات کا خیال آتا تو خرقان جانے کی ہمت نہ پڑتی، خیر آخر ایک دن شوق زیارت نے اس کو بےتاب کردیا ،رخ زیبا کی...
  17. سیما علی

    غبار دل ہے سو دل میں نہاں لیے پھریے پیرزادہ قاسم

    نظر میں نت نئی حیرانیاں لیے پھریے سروں پہ روز نیا آسماں لیے پھریے اب اس فضا کی کثافت میں کیوں اضافہ ہو غبار دل ہے سو دل میں نہاں لیے پھریے یہی بچا ہے سو اب زیست کی گواہی میں یہی نشان دل بے نشاں لیے پھریے قرار جاں تو سر کوئے یار چھوڑ آئے متاع زیست ہے لیکن کہاں لیے پھریے عجب ہنر ہے کہ دانشوری...
  18. سیما علی

    ساغر صدیقی محفلیں لٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا

    محفلیں لٹ گئیں جذبات نے دم توڑ دیا ساز خاموش ہیں نغمات نے دم توڑ دیا ہر مسرت غم دیروز کا عنوان بنی وقت کی گود میں لمحات نے دم توڑ دیا ان گنت محفلیں محروم چراغاں ہیں ابھی کون کہتا ہے کہ ظلمات نے دم توڑ دیا آج پھر بجھ گئے جل جل کے امیدوں کے چراغ آج پھر تاروں بھری رات نے دم توڑ دیا جن سے افسانۂ...
  19. سیما علی

    افسانہ : کثیف روحیں

    افسانہ : کثیف روحیں سلمیٰ جیلانی میں نے خون اور گوشت کے لوتھڑا ہوئے مظلوم لوگوں کے انبار سے خود کو جانے کیسے گھسیٹ کر باہر نکالا - تب ہی ایک رکی ہوئی سانس جو میرے سینے میں پھنسی ہوئی تھی آزاد ہو گئی - سامنے دیوار پر لگے بڑے سے گلاس پر نظر پڑی ، جہاں جسم روحوں سے الگ ہور ہے تھے - مجھے نہیں...
  20. سیما علی

    اودھ کی شام قرۃ العین حیدر

    عجیب۔۔۔ بیحد عجیب۔۔۔ تو تم میرے ساتھ نہیں ناچوگی، نہیں۔ کیوں کہ تم انگریز ہو اور اعلیٰ خاندانوں کی ہندوستانی لڑکیوں کا فوجیوں اور خصوصاً امریکن اور انگریز فوجیوں کے ساتھ رقص کرنا بڑی ویسی بات ہے اور جویہ دیوزاد سا فوجی پچھلے آدھ گھنٹہ سے برابر تمہارے ساتھ لڑھک رہا ہے وہ تو ہندوستانی ہے اور میرے...
Top