السلام علیکم،
گزشتہ دنوں میرا واسطہ اپنی تباہی کے منتظر انتہائی بیش قیمت خزانے سے پڑا، تب سے بے چین تھا کہ محفل کے دوستوں سے سب احوال شئیر کروں۔
ہم سوشل اور ڈیویلپمنٹ سیکٹر کے لوگ بھی گورکن کی سی مثال ہیں۔ جیسے گورکن نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے پیٹ کی خاطر کسی کے مرنے کا منتظر رہتا ہے۔ بس ویسے ہی یہ...
السلام علیکم،
بڑھتی مہنگائی اور کنسلٹینسیز کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے میں نے اپنی پرانی ویب سائٹ تجرباتی کے بجائے اپنے کنسلٹنسی پورٹ فولیو کے طور پہ ری ڈیزائن اور ری اسٹرکچر کر دی ہے۔ آپ دوستوں سے ملاحظہ کی درخواست ہے اور مزید نکھار کے لیے مفید مشوروں کی بھی زبردستی کی جاتی ہے۔
www.canvas.pk