اردو اور پنجابی ادب میں گنجِ شریف کا مقام
حضرت نوشہ گنج بخش پنجاب کے پہلے اُردو اور پنجابی کے صاحبِ دیوان شاعر ہیں۔ اس وقت تک اردو ادب کی تاریخ میں جس صاحبِ دیوان شاعر کو اولیت حاصل ہے وہ محمد قلی قطب شاہ ہے، حضرت نوشہ محمد قلی قطب شاہ (973ھ-1020ھ) سے چودہ سال پہلے پیدا ہوئے اور اس کی وفات سے...