اے کاش وہ دن کب آئیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے
دامن میں مرادیں لائیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیں گے
بیتابی الفت کی دھن میں ہم دیدہ ودل کے بربط پر
توحید کے نغمے گائیں گے جب ہم مدینہ جائیں گے
تھامیں گے سنہری جالی کو چومیں گے معطر پردوں کو
قسمت کو ذرا سلجھائیں گے جب ہم بھی مدینہ جائیںگے
زم زم...
یہ کہتی ہیں فضائیں، زندگی دو چار دن کی ہے
مدینہ دیکھ آئیں، زندگی دو چار دن کی ہے
سنہری جالیوں کو چُوم کر کچھ عرض کرنا ہے
مچلتی ہیں دُعائیں، زندگی دو چار دن کی ہے
غمِ انساں کی اِک صُورت عبادت خیز ہوتی ہے
کِسی کے کام آئیں، زندگی دوچار دن کی ہے
وہ راہیں ثبت ہیں جن پر نشاں پائے محمد صلی...
ہر موج ہوا زلف پریشانِ محمدؐ
ہے نُور سحر صورتِ خندانِ محمدؐ
کچھ صبحِ ازل کی خبر نا شامِ ابد کی
بیخود ہوں تہِ سایہِ دامانِ محمدؐ
تو سینہ صدیقؓ میں اک رازِ نہاں ہے
اللّٰہ رے اے صورتِ جانانِ محمدؐ
چُھٹ جائے اگر دامنِ کونین تو کیا غم
لیکن نہ چُھٹے ہاتھ سے دامانِ محمدؐ
دے عرصہ کونین میں یا رب...
نعت جامی
سلام علیک اے نبی مکرم
مکرم تر از آدم و نسل آدم
سلام علیک اے ز آبائے علوی
بصورت مؤخر بمعنی ٰ مقدم
سلام علیک اے ز اسمائے حسنہ
جمال تو آئینہ اسم اعظم
ز سعی تو شد فتح ابواب معلق
ز نطق تو شد کشف اسرار مبہم
توئی یا رسول اللہ آں بحر رحمت
کہ باشد محیط از عطائے دو عالم
کشائی بہ تخلیص ما لب...
الطاف ؔسلطانپوری کی نعت گوئی اصلاحی اورپیغاماتی ہے
٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
مری خاک کے بطن میں سو رہے ہیں
نامعلوم چرخ اور افلاک کتنے
کئی وارثانِ گلیمِ پیمبر
کلہ دار و آئین و فتراک کتنے
(بدرالقادری مصباحی)
سرزمینِ مالیگاوں گہوارۂ علم و ادب ہے۔یہاں علم و فن اور شعر و سخن کی بہت سی...
محمد حسین مُشاہدؔ رضوی کی نعتیہ شاعری
از: محمد اکرم نقش بندی بالا پوری (اورنگ آباد
نعت اپنے موضوعاتی حسن و تقدس اور ہیئتی تنوع کے اعتبار سے ادب کی جملہ اصناف میں سب سے محترم،مکرّم اور آفاقی صنفِ سخن کا درجہ رکھتی ہے۔نعت دیگر اصناف کے مقابل انتہائی مشکل ترین اور حزم و احتیاط کی...
:redrose: محترمہ سیدہ تنظیم الفردوس صاحبہ ، کراچی یونی ورسٹی کا پی ایچ ڈی مقالہ:redrose:
بہ عنوان : اردو کی نعتیہ شاعری میں امام احمد رضا کی انفرادیت
:redrose:زیر نگرانی: ڈاکٹر فرمان فتح پوری:redrose:
شعبہ اردو جامعہ کراچی 2003ء
ذوقِ نعت، از : مولانا حسن رضا بریلوی کااجمالی تعارف
تحریر: محمد ثاقب رضا قادری
مرکزا لاولیاء لاہور، پاکستان
پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی
بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیں
مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا
’حسن رضا بریلوی‘ جہانِ شعروسخن کا ایک مشہور اور دنیائے علم واَدب کا ایک مظلوم نام ہے۔ یہ نام...