نعت اصلاح

  1. سید ذیشان حیدر

    برائے اصلاح

    سر الف عین اور دیگر احباب کی نظر برائے اصلاح و تنقید نگاہ میں بسا ہوا اگر درِ رسولؐ ہو جہانِ دلفریب کیا کہ رہگزر کی دھول ہو مدام دِل میں جاگزیں محبتِ رسولؐ ہو اگر نہ ہو تو روزہ و نماز سب فضول ہو بصد خلوص ہدیۂ نیاز جو قبول ہو مرے نصیبِ شوق پر کمال کا نزول ہو کچھ اور تو سکت نہیں، تہی ہے دامنِ...
  2. عبدالقدیر 786

    بہت ہی خوبصورت آوازمیں نعت پڑھی اِس بچی نے کے سب حیران رہ گئے

    بہت ہی خوبصورت آوازمیں نعت پڑھی اَس بچی نے کے سب حیران رہ گئے
  3. فرخ انیق

    نعت برائے اصلاح

    اساتذہ کی جانب سے پچھلی نعت میں معاونت کے شکریہ اور ایک اور نعت کی اصلاح کی درخواست کے ساتھ بندہ حاضر ہے بڑی اچھی سہولت مل گئی ہے ترے در پر ہی جنت مل گئی ہے ترے جب نام سے ہے ابتدا کی تو سچ کہنے کی جرات مل گئی ہے وہ اس بڑھیا کے بس اک واقعے سے ہمیں ساری شریعت مل گئی ہے ترا اسمِ گرامی لے لیا ہے...
Top