من موہن دل دار وہ ، مورے سر کا تاج
کالی کملی شاہ کی ، جس کا ہر سو راج
پورب پچھم رحمتیں ، یگ یگ چمکے نام
اے مدنی*سرکار جی ، تم پر لاکھ سلام
توری بانی شہد ہے ، توری ورتا بھور
رِمتا آوے باٹ پر ، پاوے سب جگ ٹھور
دھوپ کڑی تھی آد سے ، جلتا تھا سنسار
توری میٹھی چھاوں سے چار دشا اُپکار...