نعتیہ شاعری

  1. جاسمن

    ایسے اشعار جن میں درود ہو۔

    صل علی درود جو سرکار پر پڑھا سب مرحلے حیات کے آسان ہو گئے ریاض احمد قادری
  2. فرخ منظور

    رانجھن نے رنگ لایا ۔ براہ مہربانی کوئی دوست اس نعتیہ کلام کے شاعر کا نام بتا دیں

    براہِ مہربانی کوئی دوست اس نعتیہ کلام کے شاعر کا نام بتا دیں۔ حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی
  3. بافقیہ

    خوبصورت نعتیہ کلام

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ امید کہ احباب بعافیت تمام ہوں گے۔۔۔ آج جمعہ کی بابرکت ساعات کے پیش نظر ایک خوبصورت نئی نعتیہ لڑی بنارہاہوں۔ جس میں احباب سے گزارش ہے کہ خوبصورت اور معیاری کلام پیش کریں۔ نعتیہ شاعری فن شاعری میں سب سے حساس موضوع ہے۔ جس میں بڑے بڑے شعراء کے قدم ڈگمگا جاتے...
  4. سردار محمد نعیم

    اصغر گونڈوی ہر موج ہوا زلف پریشانِ محمدؐ ہے نور سحر صورت خندان محمدؐ

    ہر موج ہوا زلف پریشانِ محمدؐ ہے نُور سحر صورتِ خندانِ محمدؐ کچھ صبحِ ازل کی خبر نا شامِ ابد کی بیخود ہوں تہِ سایہِ دامانِ محمدؐ تو سینہ صدیقؓ میں اک رازِ نہاں ہے اللّٰہ رے اے صورتِ جانانِ محمدؐ چُھٹ جائے اگر دامنِ کونین تو کیا غم لیکن نہ چُھٹے ہاتھ سے دامانِ محمدؐ دے عرصہ کونین میں یا رب...
  5. جاسمن

    نعتیہ اشعار

    میں جو اِک برباد ہوں، آباد رکھتا ہے مجھے دیر تک اسمِ محمدؐ شاد رکھتا ہے مجھے (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ (نعت شریف)

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ کلام: محمد حسین مشاہدرضوی دل کی کلی مرجھائی ، کھِلا جا قسمتِ خفتہ میری جگا جا خواب میں ہی جلوہ دکھلا جا آنکھوں میں آکے دل میں سما جا بارِ گُنہ سے پُشت مری خم عفو و کرم کے پیکر آجا ’’اے شمعِ جمالِ مُصطفائی‘‘ روح میں دل میں نظر میں آجا دور ہو میرے دل سے ظلمت ہر گوشے...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث(نعت)

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث کلام: محمد حسین مشاہدرضوی یارسول خدا الغیاث الغیاث دور کردیں بلا الغیاث الغیاث :pbuh: ’’فوجِ غم کی برابر چڑھائی ہے‘‘ دافعِ ابتلا الغیاث الغیاث :pbuh: نام لیواوں پر ظلم کا قہر ہے ظلم کردیں فنا الغیاث الغیاث :pbuh: آج دہشت کا بڑھنے لگا سلسلہ امن کو دیں بقا...
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تشطیرات بخشش (نعتیہ شعری مجموعہ)

    اردو کی ایک غیر معروف صنعت تشطیر پر ناچیز کا مجموعہ تشطیرات بخشش
Top