نعت گو شعرا

  1. طارق شاہ

    ابراؔر کرتپوُری:::::: وسوسے دِل میں نہ رکھ ، خوف ِرَسَن لے کے نہ چل ::::::Abrar Kiratpuri

    غزل وسوَسے دِل میں نہ رکھ ، خوف ِرَسَن لے کے نہ چل عزمِ منزِل ہے تو ، ہمراہ تھکن لے کے نہ چل راہِ منزل میں بہر حال تبسّم فرما ہر قدم دُکھ سہی، ماتھے پہ شکن لے کے نہ چل نُور ہی نُور سے وابستہ اگر رہنا ہے سر پہ سُورج کو اُٹھا ، صرف کِرن لے کے نہ چل پہلے فولاد بَنا جِسم کو اپنے، اے دوست ...
  2. طارق شاہ

    مظفر وارثی :::::: ہاتھ اِنصاف کے چوروں کا بھی کیا میں کاٹُوں :::::: Muzaffar Warsi

    غزل ہاتھ اِنصاف کے چوروں کا بھی کیا میں کاٹُوں جُرم قانوُن کرے، اور سزا میں کاٹُوں دُودھ کی نہر ، شہنشاہ محل میں لے جائے ! تیشۂ خُوں سے پہاڑوں کا گَلا میں کاٹُوں تیرے ہاتھوں میں ہے تلوار، مِرے پاس قَلَم بول! سر ظُلم کا ، تُو کاٹے گا یا میں کاٹُوں اب تو بندے بھی، خُدا بندوں کی تقدِیر...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    انٹرویو ناچیز مشاہدؔرضوی کا انٹر ویو براے ششماہی جہان نعت ہیرور مصاحبہ گو : مدیر جہان نعت غلام ربانی فداؔ

    ناچیز مشاہدؔرضوی کا انٹر ویو براے ششماہی جہان نعت ہیرور مصاحبہ گو : مدیر جہان نعت غلام ربانی فداؔ غلام ربانی فدا : اپنامکمل ادبی ،سوانحی، مذہبی پس منظربیان کیجئے۔ مشاہدرضوی: ناچیز محمدحسین ابن عبدالرشید المتخلص بہ مُشاہد رضوی ، شہر مالیگاؤں (ناسک مہاراشٹرا) کے ایک متوسط مومن انصاری خاندان میں...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ٹائپنگ مکمل ذوق نعت (نعتیہ دیوان)--از: برادر اعلیٰ حضرت علامہ حسن رضا بریلوی

    تعارف ذوقِ نعت [۱۳۲۶ھ]، نعتیہ دیوان ، از: شاگرد داغ استاد زمن علامہ حسن رضابریلوی تحریر: محمد ثاقب رضا قادری مرکزالاولیا ء ، لاہور مولانا حسن رضا کا نعتیہ دیوان ’’ذوق نعت‘‘ معروف بہ ’’صلۂ آخرت‘‘ کے تاریخی نام سے ۱۳۲۶ھ میں آپ کے وصال کے بعدحکیم حسین رضا خان کی سعی و اہتمام سے طبع ہوا۔حمد،...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ’’حدائقِ بخشش ‘‘ کی ایک مناجات

    ’’حدائقِ بخشش ‘‘ کی ایک مناجات سلیم شہزاد 09890331137 حسان الہند اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں قادری بریلوی کے شعری مجموعے موسوم بہ ’’حدائقِ بخشش‘‘ کانمایاں وصف یہ ہے کہ اس میں حمد، نعت ، منقبت، مناجات اور سلام وغیرہ اصناف کے علاوہ غزلوں اور رباعیوں میں بھی تقدیسی شاعری کے رنگ خاصے نمایاں ہیں ۔...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    طیبہ نگر اچھا لگا (نعت شریف)

    طیبہ نگر اچھا لگا از قلم : محمد حسین مشاہد رضوی قاہرہ بھایا نہ مجھ کو کاشغر اچھّا لگا مجھ کو تو بس دوستو! طیبہ نگر اچھّا لگا جس کے نقشِ پا کے آگے چاند سورج ماند ہیں دوستو! مجھ کو عرب کا راہ بر اچھّا لگا رکھ دیا قدموں پہ ان کے سارے سلطانوں نے سر دوجہاں کے شاہ کا یہ کرّ و فر اچھّا لگا...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ سخن کی معراج ، از: مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی(نعتیہ مجموعہ)

    سخن کی معراج ، از: برادرم مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی(نعتیہ مجموعہ) http://www.scribd.com/doc/132954650/Sukhan-Ki-Meraj-Natiya-Majmua
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تضمین : امام احمد رضا بریلوی کے مشہور زمانہ قصیدہ معراج پر نادرونایاب تضمین

    تضمین : امام احمد رضا بریلوی کے مشہور زمانہ قصیدہ معراج پر نادرونایاب تضمین از مولانا محمد حسن اثر قادری برکاتی بدایونی علیہ الرحمہ وفات 1346ہجری
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    شرح کلام رضا، از: حافظ غلام حسن قادری

    امام احمد رضا بریلوی کے مشہورِ زمانہ مجموعہ کلام حدائق بخشش کی شرح مطالعہ فرمائیں شرح کلام رضا فی نعت المصطفیٰ
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    مصنف کا تعارف اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے تجدیدی کارنامے اور علوم و فنون کی فہرست

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے تجدیدی کارنامے اور علوم و فنون کی فہرست ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی علم تاریخ نے اپنے دامن میں اچھی اور برُی ہر دوصفت کی حامل شخصیات کو سمیٹ کر پناہ دی ہے اس طرح انہیں زمانے کی دست برد اور شکستگی سے محفوظ کردیا ہے تاکہ آئینہ تاریخ میں ماضی کے عکس و...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    تبصرہ کتب سرکار ﷺ کا جلوہ --نعتیہ ادب میں ایک دل کش اضافہ

    سرکار ﷺ کا جلوہ --نعتیہ ادب میں ایک دل کش اضافہ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی، مالیگاؤں محترم جناب حافظ و قاری مولانا محمد اسماعیل یارعلوی( متوطن مالیگاؤں ناسک مہاراشٹر) کو میں اپنے بچپن سے جانتا ہوں ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے جب میں تیسری جماعت میں زیر تعلیم تھا ، سید آل مصطفیٰ چوک ، اسلام...
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ اقلیم نعت کا معتبر سفیر-- سید نظمی میاں مارہروی

    اقلیم نعت کا معتبر سفیر-- سید نظمی میاں مارہروی
  13. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ بلبل بستان مدینہ تاج الشریعہ علامہ مفتی محمداختر رضا ازہری میاں

    بلبل بستان مدینہ تاج الشریعہ علامہ مفتی محمداختر رضا ازہری میاں
  14. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ الامن والعلیٰ : از : اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی ایک اہم ترین کتاب مطالعہ کیجیے
  15. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی تین سو سے زائد کتابیں

    اعلیٰ حضرت امام احمد رضا بریلوی کی کتابیں پڑھنے اور ڈاون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کیجیے
  16. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تشطیرات بخشش (نعتیہ شعری مجموعہ)

    اردو کی ایک غیر معروف صنعت تشطیر پر ناچیز کا مجموعہ تشطیرات بخشش
  17. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ لمعات بخشش ( نعتیہ دیوان) از : مشاہد رضوی

    ناچیز کا نعتیہ دیوان لمعاتِ بخشش نشان خاطر فرمائیں
  18. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ میرا پی ایچ ڈی مقالہ :: علامہ مصطفیٰ رضا نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ

    ناچیز کا پی ایچ ڈی مقالہ بہ عنوان : مصطفیٰ رضا نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری کا تحقیقی مطالعہ آپ کی نذر
  19. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ نگارستان لطافت : آز استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی

    علامہ حسن رضا بریلوی کی نایاب کتاب نگارستان لطافت مزید نایاب کتابیں آپ کے خوان مطالعہ پر سجائیں
  20. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تزک مرتضوی استاد زمن علامہ حسن رضا خان کی نایاب کتاب

    استاد زمن علامہ حسن رضا بریلوی کی نایاب کتاب تزک مرتضوی پڑھیں مزید نایاب کتابیں آپ کے ذوق مطالعہ کے لیے حاضر ہیں
Top