نعت پاک
کیا کہوں کیا بتا دیا تو نے
مجھ کو جینا سکھا دیا تو نے
سر تو جھکتا تھا سامنے رب کے
دل بھی میرا جھکا دیا تو نے
حق و باطل کا درس تو نے دیا
راہ حق کا پتہ دیا تو نے
اور کیا چاہئے مجھے پھر اب
مجھ کو میرا خدا دیا تو نے
ہر طرف بے وفا تھے دنیا میں
آ کے درس وفا دیا تو نے
پیار الفت خلوص و مہرو وفا...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
امید کہ احباب بعافیت تمام ہوں گے۔۔۔
آج جمعہ کی بابرکت ساعات کے پیش نظر ایک خوبصورت نئی نعتیہ لڑی بنارہاہوں۔ جس میں احباب سے گزارش ہے کہ خوبصورت اور معیاری کلام پیش کریں۔
نعتیہ شاعری فن شاعری میں سب سے حساس موضوع ہے۔ جس میں بڑے بڑے شعراء کے قدم ڈگمگا جاتے...