یاز بھائی اور دوسرے مسافروں سے
میں 21 اگست سے ستائیس اگست تک کا ایک ٹرپ پلان کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں ٹور گروپ کی خدمات حاصل کرنا چاہ رہا ہوں۔ تین ایسے گروپ ہیں جو اکیس سے ستائیس اگست تک ہنزہ اور گردو نواح کا ٹور کروا رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کس گروپ کے ساتھ زیادہ مزہ آئے گا۔ اور کس کے ساتھ...
پچھلے دنوں قسمت نے یاوری کی دنیا کی بُلند ترین تجارتی گزرگاہ جانے کا اتفاق ہوا۔اگرچہ سفر کافی مختصر تھا اور کچھ خاص بھی نہیں مزید بہت ہی کم جگہیں دیکھ پائے بہرکیف جیسا تیسا بھی ہے یاز بھائی نے حکم دیا ہے تو حال لکھنا لازم ہے۔
تو سب سے پہلے درہ خنجراب کے متعلق کچھ معلومات یاز بھائی کے تعاون سے۔۔...
عمران اکرم صاحب سے ہماری ملاقات ہونی ہی تھی۔ ہو ہی گئی۔ ہم دونوں دفتری ساتھی تھے اور ہیں۔ ابتدا میں جن عادات و خصائل نے ہمیں ان کی طرف متوجہ کیا۔ وہ ان کی خوش خلقی اور ملنساری تھی۔ موصوف کو تصاویر کھینچنے کا شوق تھا۔ شوقیہ فوٹو گرافر تھے۔ جب ہمیں اس بابت علم ہوا تو "ہم چپ رہے ہم ہنس دیے" والے...