غازی اور شہید
یک صد چوالیس ہے میرا نام
مرے سن طبیبو جیالو سلام
میں "گوما" میں لیکن مرے مجاہد
جمائے قدم پوسٹوں پہ تمام
مرے سارے غازی ہیں شاہیں صفت
مرے سب شہیدوں نے پایا دوام
مرے حُر عنایت ہو تجھ کو سلام
تو رہبر پہ آیا تھا ملت کے کام
مسل تُجھ پہ یزداں کا ہوگا فضل
تجھے یاد کرتا ہے اصغر...
قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ کوئی آدمی غیب کی بات نہیں جانتااور کوئی نہیں بتا سکتا کہ کہ اس کی موت کب آئے گی اور کہاں آئے گی۔ اور کئی نہیں بتا سکتاکہ بارش کب ہو گی۔ اور کوئی نہیں کہہ سکتا کہ کل اس کو کیا پیش آنے والا ہے۔ یہاں تک کہ قرآن مجید میں رسول اللہ ﷺ کو حکم ہوا کہ کہ اے محمدؐ لوگوں سے...
اگر میں آپ سے معذرت کے ساتھ پوچھوں کہ آپ نے شعرناب،ہوالعظم،دیباچہ ہو العظم فوزالمبین،چاندنی کا شہر، پرگوہر، ایک سو سال بعد،جھلک،اور شاخ گل کا مطالعہ کہا ہے۔تو یقینا آپ کا جواب نفی میں ہوگا۔لیکن اس ساری صورت حال کے ذمہ دار میرے خیال میں اتنے آپ نہ ہوں ،جتنے خود ان تصانیف کے مصنف ہیں۔تصوف انسان کو...
آدھے شہر کا شاہد باز اور آدھے شہر کا پیر
جانے اندر سے کیسا ہو، نظام الدین فقیر
علم بھی اسکا درماندہ اور عقل بھی اسکی خام
لیکن اسکی باتیں جیسے پتھر پر ہو لکیر
خطبے اسکے عشق انگیز اور جملے درد آمیز
ہونٹ جہاں ہل جائیں اسکے پھوٹ پڑے تاثیر
ظاہر اسکا کھنڈرکی صورت،باطن تاج محل
وحشی آنکھیں، غمگین...