’’ مُشاہدؔ کے شعروں میں زندگی کا پیغام پوشیدہ ہے‘‘
از:شہزادۂ رسول حسان العصر سید آلِ رسول حسنین میاں نظمی دام ظلہ العالی
زبانِ اردو کی یہ جہاں گیر دھوم اس کے شعری سرمایہ کی بدولت ہے۔ دلّی کے لال قلعے کی ناقابلِ عبور دیواروں کے بیچ یہ زبان جس ماحول میں پروان چڑھی اسے دیکھتے ہوئے یہ...