نظم نما غزل

  1. طارق شاہ

    پیرزادہ قاسم :::::: کفن باندھے ہوئے یہ شہر سارا جا رہا ہے کیوں ::::: Pirzada Qasim

    ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کفن باندھے ہوئے یہ شہر سارا جا رہا ہے کیوں سُوئے مقتل ہی ہر رستہ ہمارا جا رہا ہے کیوں مُسَلسَل قتل ہونے میں بھی اِک وقفہ ضرُوری ہے سرِ مقتل ہَمِیں کو، پِھر پُکارا جا رہا ہے کیوں یہ منشُورِ سِتم! لیکن اِسے ہم مانتے کب ہیں صحیفے کی طرح ہم پر اُتارا جا رہا ہے کیوں یہاں اب...
  2. کاشفی

    جگر وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی ، نظر میں اب تک سما رہے ہیں - جگر

    نظم نما غزل:) (جگر) وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی ، نظر میں اب تک سما رہے ہیں یہ چل رہے ہیں وہ پھر رہے ہیں، یہ آرہے ہیں وہ جارہے ہیں وہی قیامت ہے قد بالا، وہی ہے صورت وہی سراپا لبوں کو جنبش، نگہ کو لرزش، کھڑے ہیں اور مُسکرارہے ہیں وہی لطافت، وہی نزاکت، وہی تبسم، وہی ترنم میں نقش حرماں بنا...
Top