ہر آپریٹنگ سسٹم میں ہارڈ ڈسکوں کی تعداد اور پارٹیشنز کی تعداد کے لیے نمبر اور نام استعمال ہوتے ہیں۔اور بدقسمتی سے ہر آپریٹنگ سسٹم ان کے لیے نام اور نمبر جدا جدا استعمال کرتاہے۔بہت سے لوگ جو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم اور لینکس آپرٹینگ سسٹم کو ایک ہی مشین پر تنصیب(Daul Installation) کرتے ہیں ،ان کے لیے...
لیپ ٹاپ میں ونڈو وسٹا میں پارٹیشن کیسے کی جاتی ہے؟میرے پاس ھارڈ ڈسک 200 جی-بی کی ہے-اس مین دو پارٹیشن بنی ھیں-اب مزید پارٹیشن کیسے بنے گی؟کوئی بہن/ بھائی اس کا طریقہ بتا دیں---------بہت شکریہ والسلام:confused: