پاک و ہند سے شائع ہوئے اردو کے شخصی خاکے
محفوظ کردہ سرورق اور اندرونی صفحات
معہ اشاعتی تفصیل
پہلے خاکہ نگاری کی یہ تعریف پڑھیے:
خاکہ وہ تحریر ہے جس میں خاکہ نگار کسی انسان کی شخصیت کے مختلف پہلووں کو اس طرح اجاگر کرے کہ وہ شخصیت قاری کو ایک زندہ شکل میں نظر آئے اور خاکہ نگار نے اس انسان...