قائد اعظم

  1. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مولانا ابوالکلام آزاد 1888ء میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا سلسلہ نسب شیخ جمال الدین افغانی سے ملتا ہے جو اکبر اعظم کے عہد میں ہندوستان آئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ ابو الکلام نے جدوجہد آزادی پر ایک کتاب انڈیا ونس فریڈم لکھی۔ اس کتاب میں مسٹر جناح اور مسلم لیگ...
  2. الف نظامی

    قائد اعظم اور جمعیت علمائے اسلام کا قیام

    متحدہ قومیت One Nation theory کی حمایت کے حوالے سے 1942 میں جمعیت علماء ہند میں شدید اختلاف پیدا ہو گیا اور مولانا شبیر احمد عثمانی جمیعت علماء ہند سے علیحدہ ہوگئے۔ 1946 میں مسلم لیگ کے تعاون سے قائد اعظم کی سوچ کے مطابق کلکتہ میں ایک نئی جماعت کی بنیاد ڈالی گئی جس کا نام جمعیت علماء اسلام تھا ،...
  3. نور وجدان

    اور کتنے پاکستان ؟

    پاکستان کو اقبال کے خواب کہا جاتا ہے جبکہ قائد اعظم کو اس کی تعبیر کہا جاتا ہے ۔ دونوں رہنماؤں کی انتھک کاوشوں کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشہ پر اُبھرا ۔ پاکستان بنتے ناجانے کتنی قربانیاں دینی پڑیں ۔ ماں کو بیٹا ، بہن کو بھائی اور بیٹی کو باپ سے جدا ہونا پڑا اور کچھ نے اپنی عزت کی خاطر خودکشی...
  4. مِہر لیاقت گنپال

    اذانِ مَہر

    مجھ کو کعبہ کلیسا میں جانا نہیں مِہر گستاخ کی یہ کہاں آبرو آدھا کافر مسلمان کے بھیس میں جیسے مندر کی دیوی بڑی خوبرو ایسا میکش جو بوتل میں سجدہ کروں روز جام و سبو ھے میرے روبرو کیا تماشا لگا ھے میرے میکدے ھے صراحی میں تو جام میں تو ھی تو ایسے نفرت سے دیکھو نہیں شیخ جی تو ھے محراب میں اور میں کو...
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نذرانۂ عقیدت --- قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ

    دادا مرحوم کا قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کو نذرانۂ عقیدت، احبابِ محفل کی خدمت میں پیش ہے۔ قائدِ اعظمؒ (1) یہ فطرت ہے بشر ہوتا ہے از نسلِ بشر پیدا یہ قدرت ہے جو تم سا کر دیا اک شیرِ نر پیدا چمن باقی تو ہوں گے سیکڑوں گل ہائے تر پیدا یہ دنیا ہے تو ہوں گے سیکڑوں اہلِ بصر پیدا ہزاروں لاکھوں ہوں گے...
  6. محب علوی

    قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

    تاریخ کا خود کو دہرانا۔
  7. فرخ منظور

    قائد اعظم کی مہاتما گاندھی، فاطمہ جناح اور ایوب خان کے ساتھ تصاویر

    قائد اعظم اور گاندھی بحث کرتے ہوئے ۔
  8. محمد بلال اعظم

    مبارکباد بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا 136واں یومِ ولادت

    ﷽ السلام علیکم! میری طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو با لعموم اور تمام پاکستانیوں کو بالخصوص بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کا 136واں یومِ ولادت بہت بہت مبارک ہو۔ پھول روتے ہیں کہ آئی نہ صدا تیرے بعد غرقہِ خوں ہے بہاروں کی ردا تیرے بعد آندھیاں خاک ا ڑاتی ہیں سرِ صحنِ...
  9. الف نظامی

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات از علامہ محمد یوسف جبریل دہلی کی ایک سعادت مند صبح تھی۔ میں نیند سے بیدار ہوا۔ معا میرے دل میں خیال آیا کہ قائد اعظم دہلی میں ہیں ، کیوں نہ ان کی زیارت کی جائے۔ اس وقت نہ تو مجھے اپنی کم مائیگی کا خیال تھا اور نہ ہی حضرت قائد اعظم کی عدیم الفرصتی کا احساس ۔...
  10. الف نظامی

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے اجلاس منعقدہ 15 نومبر 1942 ء میں قائد اعظم نے وہ بصیرت افروز اور چشم کشا خطاب کیا جس کی ضیا باری سے آج بھی تاریخ پاکستان روشن ہے۔ قائد اعظم نے فرمایا :- " مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا...
  11. سویدا

    قائد اعظم اگر زندہ ہوجائیں !

    استاذ: اگر قائد اعظم ایک دن کے لیے زندہ ہوجائیں تو کیا کریں گے ؟ شاگرد: ملک انگریزوں کو واپس کردیں گے اور ساتھ میں سوری بھی کہیں گے۔
  12. الف نظامی

    پاکستان اسلام کا قلعہ (قائداعظم کی نظر میں)

    پاکستان اسلام کا قلعہ (قائداعظم کی نظر میں) 24 دسمبر 2009 ء تحریر : پروفیسر محمد رمضان ایوبی (ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن، لاہور) اسلامی جمہوریہ پاکستان بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ اس ملک کو اللہ نے بے شمار وسائل عطا فرمائے ہیں۔ دریا، سمندر، وادیاں، میدان، صحرا، معدنیات،...
  13. محمدصابر

    قائد اعظم محمد علی جناح

  14. فرخ منظور

    قائد اعظم (2) از صوفی تبسّم

    قائد اعظم (2) دیس کی آن ، قائد اعظم دیس کی شان ، قائد اعظم ہم کبھی بھی بھُلا نہیں سکتے دیس کی جان، قائد اعظم تُو نے محنت کا ہم کو درس دیا تیری محنت تری سعادت تھی کام سارے کیے دیانت سے یہ دیانت خدا کی رحمت تھی یہی محنت یہی دیانت تھی تیرا ایمان ، قائد اعظم تُو نے دکھ درد سارے دُور کیے تُو نے...
  15. فرخ منظور

    قائدِاعظم از صوفی تبسّم

    قائدِاعظم تیرے خیال سے ہے دل شادماں ہمارا تازہ ہے جاں ہماری دِل ہے جواں ہمارا تیری ہی ہمّتوں سے آزاد ہم ہوئے ہیں خوشیاں ملی ہیں ہم کو دِل شاد ہم ہوئے ہیں تجھ سے ہی لہلہایا یہ گُلستاں ہمارا ہم سو رہے تھے تُو نے آ کر ہمیں جگایا پھرتے تھے ہم بھٹکتے رستہ ہمیں بتایا تُو رہنما ہمارا ، تُو سارباں...
  16. تعبیر

    قائد اعظم کا اصلی/فرضی پاسپورٹ

    مجھے نہیں پتہ ٹھیک سے کہ یہ کمپیوٹر کا کمال ہے یا سچی مچی کا پوسورٹ ہے۔ ایک جگہ دیکھا تو سوچا کہ اسے یہاں بھی پوسٹ کیا جائے :)
Top