قبضہ گیریت

  1. کاشفی

    بلوچستان میں جاری مظالم پر اقوام متحدہ کی خاموشی باعث تشویش ہے، بی آر پی کوریا

    بلوچستان میں جاری مظالم پر اقوام متحدہ کی خاموشی باعث تشویش ہے، بی آر پی کوریا کوئٹہ (آن لائن)بلوچ ری پبلکن پارٹی جنوبی کوریا کے صدر نصیر احمد بلوچ ،نائب صدر امیر محمد بلوچ نے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی اور چشم پوشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ دشمن قابض ریاست کی...
  2. کاشفی

    بلوچ خون کے آخری خطرے تک قومی آزادی کی جدوجہد رکھیں گے، بی آر پی

    بلوچ خون کے آخری قطرے تک قومی آزادی کی جدوجہد رکھیں گے، بی آر پی کوئٹہ (آن لائن) اسپین بولدک میں بگٹی مہاجرین کے کیمپ پر حملہ کو بلوچ ری پبلکن پارٹی لندن اور سوئزر لینڈ نے بلوچ نسل کشی کا تسلسل قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ بلوچ نسل کشی کا نوٹس...
  3. کاشفی

    جنوبی پختونخواکا مطالبہ کرنیوالے الگ صوبے کیلئے اسمبلی میں قرارداد لائیں، نوابزادہ جمیل بگٹی

    جنوبی پختونخواکا مطالبہ کرنیوالے الگ صوبے کیلئے اسمبلی میں قرارداد لائیں، نوابزادہ جمیل بگٹی کوئٹہ (آن لائن) نواب محمد اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے خضدار میں بلوچ اساتذہ پروفیسر عبدالرزاق زہری کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان دشمن قوتیں بلوچستان کو جہالت...
  4. کاشفی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے بلوچ نسل کشی اور قبضہ گیریت کے خلاف ہڑتال پر عوام و تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں...
Top