قبول اسلام

  1. ل

    نام محمد یوسف ہے،بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

    لاہور (آئی این پی) بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے مسلمان ہونے اور اپنا نام محمد یوسف رکھے جانے کی باقاعدہ تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ میں بہت جلد مدینہ منورہ جانا چاہتا ہوں‘ اسلام محبت، امن اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے مسلمان ہونے کے بعد جو سکون ملا اس کو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا ‘پاکستان اور...
  2. ام نور العين

    اسلام کے متعلق توہین آمیز فلم بناتے بناتے مسلمان ہو گیا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ایک ڈچ انتہا پسند ارنود وان ڈوورن کے قبول اسلام کا حیرت انگیز قصہ ہے ۔ ان کا تعلق ہالینڈ سے ہے جہاں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکے کئی بار شائع کیے جا چکے ہیں ۔ یہ دائیں بازو کے اسلام دشمن گروہ سے تعلق رکھتے...
  3. سید شہزاد ناصر

    بلال فلپس - ابو شامل

    ابو امینہ بلال فلپس مشہور اسلامی داعی ہیں۔ جو جمیکن نژاد عیسائی خاندان کے فرد تھے اور بعد ازاں اسلام قبول کرلیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے نہ صرف موسیقی کو خیر باد کہا بلکہ اسلامی فقہ میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی اور خود کو تبلیغ اسلام کے لیے وقف کردیا۔ ابتدائی زندگی ڈاکٹر بلال فلپس...
  4. انتہا

    سنتھیا سے آمنہ تک

    سنتھیا سے آمنہ تک آمنہ میرے والدین کے لیے ''مسلمان'' کا لفظ اجنبی نہ تھا۔ میں نہیں جانتی کہ اسلام اور اسلام کے پیروکاروں کے بارے میں امریکہ کا رویہ بلا تفریق رنگ و نسل کیوں معاندانہ اور مخالفانہ ہے۔ میری زبان سے یہ سننے کے بعد کہ میں مسلمان ہو چکی ہوں، میرے والدین کو بے حد تعجب ہوا، خاص طور...
  5. ام نور العين

    بیس سالہ سرب نومسلم کا ایمان افروز انٹرویو

    دین شو کا تازہ انٹرویو ایک سرب نصرانی (عیسائی ) خاندان کے ۲۰ سالہ نو مسلم فرد گریگ سے تھا ، قبول اسلام کے بعد اس نے عیسی نام اختیار کیا ۔ عیسی نے بتایا کہ : ’’وہ اپنی سابقہ زندگی سے قطعا مطمئن نہیں تھا، وہ جان گیا تھا کہ لائف سٹائل کی دوڑ ایک دھوکا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ اسی دوران وہ ایک البانوی مسلمان کی...
  6. ع

    وہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    1977میں جناب گیری میلر (Gary Miller) جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں ، اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِمجید کی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس کےمبلغ پیرو کاروں کی مدد کرے...
  7. ام نور العين

    کنگ سعود یونیورسٹی کے امریکی لیکچرر کا قبول اسلام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کنگ سعود یونیورسٹی سعودی عرب کے ایک امریکی لیکچرر نے اسلام قبول کر لیا ہے ۔۔۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ تین مرتبہ سعودی عرب میں تعینات ہوئے اور ہر مرتبہ ان کی اسلام قبول کر لینے کی خواہش بڑھتی گئی ۔ ان کے قبول اسلام کا سبب سعودی حکومت کی...
  8. عاطف بٹ

    ڈاکٹر محمد حمیداللہ سے ملاقات

  9. محمود احمد غزنوی

    جسے بھلا دیا گیا۔۔۔۔

  10. الف نظامی

    خار زارِ کفر میں بنت اسلام کی ایمان افروز زندگی – سرحدِ ادراک سے آگے

    اکنامکس افئیر ڈویژن کے نذیر احمد نعیم کا 2007 میں خدام الحجاج کے قافلے کا رکن ہوجانا ، اس کے لیے کتنا اہم تھا۔ کتنا خوش قسمت تھا ، وہ کس قدر مسرور تھا کہ اللہ تعالی نے اس کی دیرینہ آرزو یوں پوری کی ، اپنی قسمت پر ناز ہونا کسے کہتے ہیں ، اسے اب معلوم ہوا۔ اہل خانہ ، اہل خاندان ، اہلِ محلہ ، دفتر...
  11. یوسف-2

    فرانسیسی گلورہ کا اچانک قبول اسلام، حجاب اوڑھ کر ٹی وی پر نمودار

    پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس میں حکومت کی جانب سے عوامی مقامات پر خواتین کے اسلامی حجاب اوڑھ کر آنے پر پابندی پر بحث کا سلسلہ جاری ہے اور بعض مسلم خواتین کو حجاب اوڑھنےکی پاداش میں سزائیں بھی سنائی جاچکی ہیں۔ایسے میں ایک گلوکارہ نے اپنے قبول اسلام کی خبر عام کرکے اپنے غیر مسلم مداحوں کو حیران...
  12. سید زبیر

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    حضرت بایزید بسطامی کے دستِ حق پرست پرپانچ صدعیسائیوں کا مشرف بہ اسلام ہونا ۔ ۔ ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کالم حضرت شیخ بایزید بسطامی رحمة اللہ علیہ نے فرمایا کہ میں ایک سفر میں خلوت سے لذّت حاصل کر رہا تھا اور فکر میں مستغرق تھا اور ذکر سے اُنس حاصل کر رہا تھا کہ میرے دل میں ندا سنائی دی، اے...
  13. ام نور العين

    Cat Stevens سے یوسف اسلام تک کا سفر

    بسم اللہ الرحمن الرحيم Cat Stevens سے یوسف اسلام تک کا سفر يہ شہرت كى بلنديوں كو چھوتے 27 ، 28 سالہ برطانوى گلوكار اور موسيقار کى زندگی كا ايك اہم دن تھا ۔ خوش گوار ماحول ميں ساحل سمندر كى سير کے دوران ايك بےقابو لہر اسے نگلنے كو تھی ، موت كے خوف نے اسے دہلا ديا ۔ زندگی سے مايوس ہوتے سمے اس نے...
  14. ام نور العين

    الحاد سے اسلام تک - From Atheism To Islam

    بسم اللہ الرحمن الرحيم الحاد سے اسلام تک - From Atheism To Islam السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ يہ كہانى ہے ايك ملحد (خدا كے منكر ) کے قبول اسلام كى ، يہ رومن كيتھولک مسيحى ماں کے بیٹے تھے۔ باپ ايك عادى شرابى تھا جو ان كى ماں كو برى طرح پيٹا كرتا تھا ۔ اسى ليے انہیں تشدد اور جرائم...
  15. ابوشامل

    جنوبی افریقی آل راؤنڈر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا

    جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر وین پارنیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات کو جاری کردہ اپنے بیان میں پارنیل نے کہا ہے کہ انہوں نے ذاتی مطالعے اور سوچ بچار کے بعد جنوری 2011ء میں اسلام قبول کر لیا تھا۔ تفصیلات کرک نامہ پر ملاحظہ کیجیے
  16. نبیل

    مارگریٹ سے مریم، مریم جمیلہ کے متعلق کتاب

    آج بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر آنٹی مریم جمیلہ کے متعلق پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ وہ عالمی سطح کی اسلام کی سکالر ہیں اور میری والدہ کی بہترین دوستوں میں سے ہیں۔ وہ یہودی گھرانے میں پیدا ہوئیں اور بعد میں مودودی صاحب کے ساتھ خط و کتابت کرنے کے بعد انہوں نے اسلام قبول کیا اور پاکستان تشریف لائیں۔...
  17. ام نور العين

    بہت مشکل ہے !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت مشکل ہے ! السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ہم اپنی روز مرہ زندگی میں یہ جملہ اکثر بولتے اور سنتے ہیں ۔ كسى قانون پر عمل كرنا ہو، كوئى ناپسندیدہ كام كرنا ہو، یا جس بات پہ ہم دل سے راضى نہ ہوں، تو یہ جملہ منہ سے نکل جاتا ہے ۔ بعض اوقات دین اسلام کا كوئى حكم سن...
  18. یاسر عمران مرزا

    چند مشہور و معروف لوگ جنہوں نے اسلام قبول کیا

    دنیا کے چند مشہور لوگ جو دوسرے مذاھب سے مشرف بہ اسلام ہوے - ان لوگوں نے گواھی دی ک اللہ کے سوا کوئی معبود نہں اور محمد عربی صلی علی والہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں تفاصیل یو ٹیوب کی اس ویڈیو میں دیکھیں کیا کوئی منتظم یہ بتا سکتا ہے ک ویڈیو کو پوسٹ میں کیسے شامل کریں گے، اور پوسٹ کو اردو...
Top