قدرت اللہ شہاب

  1. عدنان عمر

    پٹواری پھر جیت گئے

    پٹواری پھر جیت گئے ادارتی صفحہ محمد بلال غوری FEBRUARY 12, 2020 قدرت اللہ شہاب نے ’ڈپٹی کمشنر کی ڈائری‘ میں عیدو نامی سائل کی داستانِ حسرت بیان کی ہے۔ انبالہ سے ہجرت کرکے ضلع جھنگ میں آباد ہونے والے اس مہاجر کو متروکہ اراضی الاٹ ہوئی تھی جس پر کاشتکاری کے ذریعے وہ اپنے خاندان کی کفالت کر رہا...
  2. طالب سحر

    ممتاز مفتی کی "الکھ نگری"

    راقم نے ممتاز مفتی کی"علی پور کا ایلی" تو پڑھی ہے، لیکن "الکھ نگری" پڑھنے کا موقع نہ مل سکا- ایک دوست کا کہنا ہے کہ "شہاب نامہ" کے بعد "الکھ نگری" پڑھنا ضروری ہے- کیا کہتے ہیں احباب اس بارے میں-
  3. فاتح

    شہاب نامہ از ڈاکٹر پرویز پروازی

    "شہاب نامہ" کا جائزہ از ڈاکٹر پرویز پروازی "شہاب نامہ" قدرت اللہ شہاب کی سوانح عمری نہیں مگر عام لوگ اسے ان کی خود نوشت سوانح عمری سمجھتے ہیں۔ اس میں ان کے لفظوں میں " جن واقعات مشاہدات اور تجربات نے انہیں متاثر کیا" ان کا بے کم و کاست بیان ہے۔ میں نے اسے خود نوشت کے زمرہ سے دو وجہ سے خارج کیا...
  4. ساقی۔

    صدیق راعی ، قدرت اللہ شہاب، ممتاز مفتی، جاوید چوہدری، روحانی علوم

    ایکسپریس
  5. کاشفی

    موازنہ دو شاعروں کا اور دو ڈکٹیٹروں کا

    موازنہ دو شاعروں کا اور دو ڈکٹیٹروں کا اگر دو شاعروں کا موازنۂ انیس و دبیر اور موازنۂ سودا و میر ہو سکتا ہے تو دو ڈکٹیٹروں کا ایسا موازنہ کیوں نہیں ہو سکتا۔ تواشعر رحمن صاحب نے ایسا کر کے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ اور ان دو ڈکٹیٹروں یعنی فیلڈ مارشل ایوب خاں اور جرنیل ضیاء الحق کا موازنہ کیوں نہیں...
  6. عائشہ عزیز

    شہاب نامہ سے (میرے پسندیدہ) اقتبا سات

    قدرت اللہ کی کتاب '' شہاب نامہ '' ''شہاب نامہ'' سے کچھ اقتباسات جو مجھے بہت پسند ھیں ۔
  7. سویدا

    ”شہاب نامہ“ از خامہ بگوش (مشفق خواجہ)

    خدا بخشے قدرت اللہ شہاب بڑی خوبیوں کے آدمی تھے ، تین سربراہان مملکت کے سیکرٹری کی حیثیت سے وہ ہمارے قومی زوال کے قریب ترین تماشائی ہی نہیں ، جزو تماشا بھی تھے ، ان کے مزاج میں بے حد لچک تھی ، غلام محمد جیسا معذور اور نیم دیوانہ ہو یا اسکندر مرزا جیسا عیش پسند یا ایوب خاں جیسا خود پسند ، وہ سب کے...
  8. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب سولہ آنے "رشوت" (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    نوٹ یہ عنوان میں اپنی طرف سے لکھ رہا ہوں ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چن بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغزات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔رشوت دینے ی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح کے دفتروں میں دھکے کھا...
  9. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب علی بخش ۔ (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    ایک روز میں کسی کام سے لاہور گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک جگہ خواجہ عبدالرحیم صاحب سے ملاقات ہوگئی۔ باتوں باتوں میں انہوں ن بتایا کہ علامہ قبال کے دیرینہ اور وفادار ملازم علی بخش کو حکومت نے اس کی خدما کے سلسلے میں لائیپور میں ایک مربعہ زمین عطا کی ہے۔ وہ بچارا کئی چکر لگا چکا ہے لیکن اسے قبضہ نہیں...
  10. خرم شہزاد خرم

    قدرت اللہ شہاب رپورٹ پٹواری مفصل ہے (شہاب نامہ سے اقتباس) از قدرت اللہ شہاب

    مرزا غالب نے فرمایا تھا جانے کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک اگر مراز آج زندہ ہوتے اور انہیں ضلع کے دفاتر ک زیارت نصیب ہوتی تو ان پر راہِ سلوک کی وہ تمام منزلیں منکشف ہوجاتیں جن سے گزر کر قطرے کو گہر ہونا پڑتا ہے! میرے سامنے چھ درخواستوں کا پلندا پڑا ہے۔ ہ درخواستیں عیدو ولد چینا قوم جوگی...
  11. باذوق

    کعبہ پر پہلی نظر - حج کے سفرناموں سے انتخاب

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کعبہ پر پہلی نظر - حج ناموں سے انتخاب سطح ارض پر "بیت اللہ" پہلی مبارک عبادت گاہ ہے جو انسانوں کے لیے قائم کی گئی ہے اور جسے تمام جہاں والوں کے لیے مرکز ہدایت بنایا گیا۔ حضرت آدم (علیہ السلام) سے لے کر رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک متعدد انبیاء نے ضرورت...
  12. حجاب

    قدرت اللہ شہاب کی یادیں۔

    [align=right:ea4b8c3067]17 جون 1974 ء۔ آج عفت مر گئی۔ میں اُسے مذاقاً بڑھیا کہا کرتا تھا لیکن جب کنٹربری کاؤنٹی کونسل کے دفتر میں تدفین کا اجازت نامہ حاصل کرنے گیا تو ایک فارم پُر کرنا تھا اس میں مرحوم کی تاریخِ پیدائش بھی درج کرنا تھی ۔جب میں نے اُس کا پاسپورٹ نکال کر پڑھا تو میرا کلیجہ دھک...
  13. سیدہ شگفتہ

    شہاب نامہ

    شہاب نامہ از قدرت اللہ شہاب
  14. حجاب

    ماں جی - قدرت اللہ شہاب کا شاہکار افسانہ

    ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا جس زمانے میں لائل پور کا ضلع نیا نیا آباد ہو رہا تھا پنجاب کے ہر قصبے سے مفلوک الحال لوگ زمین حاصل کرنے کے لئے اس نئی کالونی میں کھنچے چلے آ رہے تھے عرفِ عام میں لائل پور ۔جھنگ ۔سرگودھا وغیرہ کو ۔بار۔ کا عکاقہ کہا جاتا تھا ۔ اُس زمانے میں ماں جی کی...
  15. الف عین

    یا خدا۔ قدرت اللہ شہاب

    یا خدا قدرت اللہ شہاب
  16. منہاجین

    اِیمان کی شمع یا سگریٹ؟

    نزیہہ اچھے موڈ میں تھی۔ اُس نے سگریٹ سُلگا کر اپنا لائٹر مجھے دے دیا۔ "اِس سگریٹ لائٹر کو دیکھو، اِس پر بڑی خوبصورتی سے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ نقش کیا ہوا ہے۔ امریکی کمپنیاں یہ لائٹر خاص طور پر اِسلامی ممالک کے لئے بنا کر بھیجتی ہیں"۔ "پہلے کلمہ طیبہ سے اِیمان کی شمع روشن ہوتی تھی،...
Top