قیمہ بھرے سموسے
اجزاء
میدہ : آدھا کلو
مکھن : 2 بڑے چمچ
انڈا :1 عدد
نمک : حسب ذائقہ
قیمہ : 1/2 کلو (حسب ضرورت نمک ، مرچ ، ہلدی ، ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر پکالیں اور اچھی طرح بھون لیں)
تیل : تلنے کے لیے
ترکیب
میدے میں تھوڑا سا نمک ، مکھن ، انڈا اور حسب ضرورت پانی ڈال کر گوندھ لیں اب اس گوندھے...