عظیم ناول نگار قرۃُ العین حیدر کی ‘ایک پرانی کہانی’
ممتاز فکشن رائٹر کے یومِ پیدائش پر بچوں کے لیے لکھی گئی ان کی ایک کہانی
اردو زبان کی نام وَر ادیب قرۃ العین حیدر کی تاریخِ پیدائش 20 جنوری ہے۔ وہ 1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئی تھیں۔ قرۃُ العین حیدر نے دنیائے ادب میں اپنے افسانوں اور ناول...