محترمہ قراۃ العین حیدر کی تخلیق
’’آگ کا دریا‘‘ کے چند کردار ایسے ہیں جو ناول کے آغاز سے اس کے اختتام عہد بہ عہد کسی نہ کسی شخصیت کے طور پر سامنے آتے ہیں اور دُہرائے جاتے ہیں۔
(ص۔ ۱۸۶)
’’خدا حافظ۔‘‘ وہ دروازے میں ٹھٹکا رہا۔
’’ہما رے شہر کا دستور ہے، دعا دیتے وقت کہتے ہیں، سوائے غمِ حسینؓ...