یہ لڑی عیدالضحی 2021 کے قربانی والے جانوروں کی تصاویر کے لئے شروع کی گئی ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں اپنے قربانی کے جانوروں کی یادوں کو محفوظ کرنا تو اپنے قربانی کے جانوروں کی تصاویر کو یہاں شئیر کریں
تصویر کے ساتھ اگر کچھ تحریر بھی کردیا جائے تو زیادہ بہتر ہوگا
سب کو ایڈوانس عیدالضحی کی بہت بہت...
میرے ایک دوست ہیں وہ چاند رات سے ایک دن پہلے بکرا لے کر آئے بکرے نے تھوڑی زور آزمائی کی تو بکرے کی رسی چھوٹ گئی اور وہ سوزوکی سے جاٹکرایا اُس سے اُس کی دونوں پچھلی ٹانگیں زخمی ہوگئی جیسے تیسے گھر لے آئے بکرے کی حالت نازک تھی اِس لئے اُس کو چاند رات سے ایک دن پہلے ذبح کردیا گیا وہ لوگ سمجھ رہے...
قربانی پر ملحدوں کے اعتراضات کا جواب:
اعتراض :
قربانی پر پیسے ضائع کرنے کے بجائے یہی اگر کسی غریب کو دے دیے جائیں تو کئی لوگوں کا بھلاہوجائے.
جواب :
گو کہ میں عبادات کے معاشی فوائد دیکھنے کا قائل نہیں کہ یہ عبادت کی روح ہی ختم کردیتی ہے مگر منكرين حديث , ومنكرين قربانى اور مذہب بيزار دہريہ...
حدیث ”قربانی کے جانور کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی مغفرت“ کی تحقیق
تحریر: عمر اثری
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا فَاطِمَةُ، قُومِي فَاشْهَدِي أُضْحِيَّتَكِ، فَإِنَّهُ يُغْفَرُ لَكِ بِأَوَّلِ...
قربانی اور تقویٰ
قربانی کا مہینہ شروع ہونے کو ہے ۔
منڈی میں جانوروں کی بھرمار ہے۔
بعض گھروں میں بھی جانور آچکے ہیں۔
زیادہ تر جانور نہایت ہی خوبصورت اور فربہ ہیں
اور ایسے ہی جانوروں کی قربانیکرنا افضل ہے۔
یا
کم از کم قربانی ایسے جانور کی کی جائے جس میں ایسی کوئی نقص نہ ہو جیسے لنگڑا نہ ہو‘...
مسئلہ: جس شخص پر صدقۃ الفطر واجب ہے اس پر قربانی بھی واجب ہے، یعنی قربانی کے تین ایام (۱۰۔۱۱۔۱۲؍ذی الحجہ) کے دوران اپنی ضرورت سے زائد اتنا حلال مال یا اشیاء جمع ہوجائیں کہ جن کی مالیت ۶۱۲گرام۳۵۰ ملی گرام چاندی کے برابر ہو تو اس پر قربانی لازم ہے، مثلاً رہائشی مکان کے علاوہ کوئی مکان ہو، خواہ...
قربانی اور شہادتوں سے بلوچ قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس او آزاد
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1206دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد خضدار زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے...
بیرون بھاٹی گیٹ کے باغ میں عید قربان کے سلسلے میں ایک شخص مسمی قادر بخش ایک اونٹ لئے کھڑا تھا، تھوڑی فاصلے پر بکروں والے بھی گاہکوں کے انتظار میں کھڑے تھے۔ اتنے میں وہاں شاہ عالمی کا ایک تاجر ابکرا خریدنے آیا تو اس کی نظر اونٹ پر پڑی جس پر جلی حروف میں لکھا تھا’ اونٹ برائے اجتماعی قربانی، تاجر...
رابرٹسن سمتھ کے خیال میں قربانی کی رسم قدیم مذہب کی اساس تھی۔ وہ کہتا ہے کہ قربانی وہ نذرانہ یا تحفہ تھا جو قدیم زمانے کے لوگ ان دیوتاؤں اور دیویوں کو پیش کرتے تھے جو ان کے عقیدے کے مطابق ان کے مقدر پر تسلط رکھتے تھے۔ وہ قربانی دے کر ان کی خوشنودی حاصل کیا کرتے تھے۔ لہو کو حیات اور توانائ کی...
مسلمان عجیب قوم.........؟ محمد مسلم
چند روز قبل بندہ صبح سیر کے لیے نکلا تو میرے ایک استادِ محترم سرِ راہ ملے اور واک میں ساتھ ہو لیے۔ انہوں نے ایک بات کی جس پر میں ان کے ساتھ متفق نہیں ہو سکا۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلمان بھی عجیب قوم ہیں جنہوں نے اپنے پیغمبر کے اس دنیا سے رخصت ہونے کے تھوڑے ہی...