قرآن پاک میں سورہ ھود کی آیت نمبر 9 کا ترجمہ ہے کہ "اگر ہم انسان کو اپنی کسی نعمت کا ذائقہ چکھا کر پھر اسے اس سے لے لیں تو وہ بہت نا امید اور بڑا ہی نا شکرا بن جاتا ہے"
مجھے بہت زیادہ تفسیر تو نہیں آتی مگر میں نے اس آیت سے یہ سبق لیا ہے کہ اگر کبھی زندگی میں اللہ پاک مجھے آزمائے اور اس کی عطا...