خوشی کا مفہوم بیان کرنے کے لیے عربی زبان میں بہت سے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ جن میں سے ایک الفرح ہے۔
فرح سے مراد وہ جذبہ ہے جو انسانی ذہن کامیابی کی صورت میں محسوس کرتا ہے۔
انسانی ذہن پسندیدہ باتوں سے بھی خوش ہوتا ہے اور بعض اوقات ناپسندیدہ امور بھی اس کی خوشی کا سبب بن سکتے ہیں ، خواہ وہ عارضی...
قرآن مجید میں لفظ ماں کی تحقیق:
انسانوں کا خالق و مالک الله رب العزت ہے جس نے دنیا کے پہلے انسان آدم کو مٹی سے تخلیق کیا پھر اس کی تسکین کے لیے حوا علیھا السلام سے اس کا جوڑا بنایا۔ عورت اور مرد کا جوڑا بنانے کا مقصد صرف یہی نہیں کہ وہ ایک دوسرے کی تنہائی دور کریں اور ذہنی و جسمانی...
واحد اور احد میں فرق:
عربی زبان میں واحد کا لفظ بالکل اسی طرح استعمال ہوتا ہے جس طرح ہم اردو میں ایک کا لفظ استعمال کرتے ہیں ۔
بڑی سے بڑی کثرتوں پر مشتمل کسی مجموعہ کو بھی اس کی مجموعی حیثیت کے لحاظ سے واحد یا ایک کہا جاتا ہے ، جیسے ایک آدمی ، ایک قوم ، ایک ملک ، ایک دنیا ، حتی کہ ایک کائنات...
خونی رشتوں کے علاوہ دوسرے انسانوں سے دوستی، تعلق ، میل جول ایک انسان کی فطرت میں شامل ہے کیونکہ انسان زندگی گزارنے کے لیے دوسرے انسانوں کا محتاج ہے اور اکیلا نہیں رہ سکتا ۔اردو میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے، یعنی اگر اچھے دوست اور ساتھی ہوں تو اس میں اچھی عادات کا...