السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ!
رمضان کی آمد پر یاد آیا کہ ہر سال اردو محفل فورم پر قرآن مجید کی معلومات سے متعلق سوالات و جوابات کا سلسلہ ہوا کرتا ہے تو چلیے رمضان المبارک کی مناسبت سے گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی قران مجید کی عام معلومات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
اس بات کا خیال رکھیں کہ...
الحمد لله
الْحَمْدُ لِلَّ۔هِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب طرح کی تعریف اللہ ہی کیلئے ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے۔
الفاتحہ:
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُمَاتِ وَالنُّورَ ثُمَّ الَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ يَعْدِلُونَ
ہر طرح کی تعریف اللہ ہی...
السلام علیکم و رحمة الله وبرکاتہ!
گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی قرآن فہمی کا سلسلہ شروع کرتے ہیں اگرچہ قرآن فہمی صرف رمضان کے ساتھ خاص نہیں ہونی چاہیے بلکہ ہر روز قرآن مجید کی تلاوت اور اس کے فہم کی کوشش کرتے رہنا چاہیے ۔
فیس بک پر جناب محمداسامہ سَرسَری صاحب نے فہم قرآن کا سلسلہ شروع کیا...
حضرت نوح علیہ السلام
قرآن مجید کی بہت سی آیات میں الله رب العزت نے نوح علیہ السلام کا قصہ بیان فرمایا ہے۔ ان حالات کو بیان کیا ہے جن کی وجہ سے ان کی قوم نے انہیں جھٹلایا۔ انتیس سورتوں میں اس عظیم پیغمبر کی دعوت توحید کا بیان ہے۔ تبلیغِ دین کی راہ میں پیش آنے والی مشکلات ، قوم کی نافرمانی اور اس...
خوشی کا مفہوم بیان کرنے کے لیے عربی زبان میں بہت سے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ جن میں سے ایک الفرح ہے۔
فرح سے مراد وہ جذبہ ہے جو انسانی ذہن کامیابی کی صورت میں محسوس کرتا ہے۔
انسانی ذہن پسندیدہ باتوں سے بھی خوش ہوتا ہے اور بعض اوقات ناپسندیدہ امور بھی اس کی خوشی کا سبب بن سکتے ہیں ، خواہ وہ عارضی...
السلام علیکم و رحمة الله وبرکاتہ!
یاسر شاہ بھائی کی توجہ دلانے پر خیال آیا کہ کیوں نہ تیسواں پارہ یاد کرنے اور ہر روز ایک یا دو آیات کو سمجھنے کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ تیسویں پارے کی یہ تفسیر میں نے مدرسے کی بچیوں کی آسانی کے لیے نہایت آسان اردو میں ترتیب دی ہے۔ اس کا نام لؤلؤ القرآن میری استادِ...
قرآن مجید میں لفظ ماں کی تحقیق:
انسانوں کا خالق و مالک الله رب العزت ہے جس نے دنیا کے پہلے انسان آدم کو مٹی سے تخلیق کیا پھر اس کی تسکین کے لیے حوا علیھا السلام سے اس کا جوڑا بنایا۔ عورت اور مرد کا جوڑا بنانے کا مقصد صرف یہی نہیں کہ وہ ایک دوسرے کی تنہائی دور کریں اور ذہنی و جسمانی...
اس آیت کی جو تفاسیر بیان کی گئی ہیں مجھے ان میں سے جو سب سے اچھی طرح سمجھ آئی وہ مفتی شفیع صاحب کی ہے الله کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ معارف القرآن میں لکھتے ہیں۔
وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰهَ يَحُوْلُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهٖ ، یعنی یہ بات سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ آڑ بن جایا کرتا ہے آدمی کے...
واحد اور احد میں فرق:
عربی زبان میں واحد کا لفظ بالکل اسی طرح استعمال ہوتا ہے جس طرح ہم اردو میں ایک کا لفظ استعمال کرتے ہیں ۔
بڑی سے بڑی کثرتوں پر مشتمل کسی مجموعہ کو بھی اس کی مجموعی حیثیت کے لحاظ سے واحد یا ایک کہا جاتا ہے ، جیسے ایک آدمی ، ایک قوم ، ایک ملک ، ایک دنیا ، حتی کہ ایک کائنات...
خونی رشتوں کے علاوہ دوسرے انسانوں سے دوستی، تعلق ، میل جول ایک انسان کی فطرت میں شامل ہے کیونکہ انسان زندگی گزارنے کے لیے دوسرے انسانوں کا محتاج ہے اور اکیلا نہیں رہ سکتا ۔اردو میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے، یعنی اگر اچھے دوست اور ساتھی ہوں تو اس میں اچھی عادات کا...
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ!
رمضان کی آمد کی مناسبت سے گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی قران مجید کی عام معلومات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔
اس بات کا خیال رکھیں کہ سوالات صرف قران مجید میں سے ہوں اور عام فہم ہوں۔ ادق مضامین اور تفسیر کے موضوعات کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کیے جا سکتے ہیں۔
پہلے ایک...
قرآن کریم کی ہر آیت ہی بےحد خوبصورت اور وسیع مفہوم لئے ہوئے ہے۔اگر ہم روزانہ ایک آیت کو بغور پڑھیں اور اسے یہان لکھ دیں تو بہت سے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں۔
ضروری نہیں کہ بڑی بڑی اور مشکل آیات ہی لکھی جائیں،چھوٹی اور آسان آیات کا اتخاب کیجیئے۔
قرآن مجید میں بیشمار چھوٹی چھوٹی آیات ہیں،جو پڑھتے...
ذیل میں قرآن پاک کی چند آیات درج ہیں جو نبی پاک ﷺ کی خصوصیت بیان کرتی ہیں
(بحوالہ:الخطبۃ السدیدۃ في اصول الحدیث و فروع العقیدۃ)
قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ، کما روي أبوهريرة رضي الله عنه: ’’من أطاعني فقد أطاع الله ومن عصاني فقد عصي الله.‘‘ متفق عليه. وقال الله تعالى: (اَلله اَعْلَمُ...
بروج انسٹیٹیوٹ کے تحت جناب شیخ عبد الحنان سامرودی صاحب آجکل آن لائن کلاس میں ایک کتاب 'قرآن اور احسان' کی تشریح بیان کر رہے ہیں.اس کتاب کے مندرجات اور اس کی بابت فاضل استاد کی گفتگو ایسی ہے کہ جسے قرآن سے محبت رکھنے والے ہر شخص کو سننا سمجھنا چاہیے۔
کتاب کا ربط یہ ہے۔
اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO
اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہےo
سورۃ القمر ، آیت نمبر 17 ۔
خاتم الانبیاء ﷺ کا فرمان جنت نشان ہے
" خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ...
اللہ رب العزت نے اِنسان کی تخلیق کے بعد انسانیت کے عروج و ارتقا کے لیے بِعثتِ انبیاء ؑ اور وحیِ الٰہی کا سلسلہ جاری فرمایا۔ بعثتِ محمدی ﷺ اور نزولِ قرآن کے ذریعے انسانیت کو اَوجِ ثریا تک پہنچایا اور قرآنِ حکیم کو قیامت تک انسانیت کا دستورِ حیات اور قانونِ فطرت قرار دیا۔ قرآن مجید میں بیان کردہ...
کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔۔
شریعت مطہرہ نے نکاح کے بارے میں بہت سے احکام بتائے ہیں ۔ ان احکامات میں یہ تفصیل بھی ہے کہ کون سی عورت کس مرد کے لئے حلال ہے اور کون سا مرد کس عورت کے لئے حلال ہے ۔ ہر مسلمان کے لئے ان تفصیلات کا جاننا ضروری ہے ۔ قرآن مجید میں سورۃ نساء کے چوتھے رکوع میں یہ احکام...
وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
اردو:
اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل علیھما السلام بیت الله کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے تو دعا کئے جاتے تھے کہ
اے ہمارے پروردگار ! ہم سے یہ خدمت قبول فرما بیشک...
بسم الله الرحمٰن الرحیم
اصول تفسیر القرآن الحکیم
تفسیر القرآن بالقرآن
تفسیر القرآن بالحدیث الصحیح و سُنّةٍ صحیحةٍ
تفسیر القرآن من اقوال و افعال صحابةٍ کرام رضوان الله علیھم اجمعین
تفسیر القرآن باجماعِ اُمّةٍ
تفسیر القرآن باللغة العرب
تفسیر القرآن بالرائے ( وہ رائے جو مندرجہ بالا پانچ...
عام طور پر قرآنِ حکیم کا لفظ کسی چیز کو پڑھنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
یعنی قرآن قَرَءَ جس کا معنی ہے پڑھنا۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ پڑھنے میں قرآن کے مفہوم کی ادائیگی نہیں ہو پا رہی کیونکہ جہاں تک پڑھنے کا تعلق ہے تو ہزار ہا چیزیں دنیا میں پڑھی جا رہی ہیں۔ اخبارات و رسائل سے لے کر صحفِ ما...