قرآنی فونٹ

  1. الف نظامی

    قرآنی فونٹ کی ٹیسٹنگ کا طریقہ کار

    1- قرآن کمپلیکس سے قرآن پاک کا معیاری متن حاصل کیا جائے 2- اس متن سے مفرد الفاظ اور ان کی تصویری شکل (قرآ ن کمپلیکس مصحف عثمانی رسم الخط سے اخذ کردہ تصاویر)کی فہرست تیار کی جائے 3- فونٹ کو تمام مفرد الفاظ پر اپلائی کر کے چیک کیا جائے اور اغلاط کو درست کر لیا جائے 4- قرآنِ مجید کے پورے متن پر...
Top