*پارہ ~~~16~~~قَالَ َاَلَمْ*
سولہوں پارے کی ابتدا حضرت موسٰی علیہ السلام کے حضرت خضر کے ساتھ علمی سفر پر روانہ ہونے سے ہوئی۔ اور حضرت خضر علیہ السلام نے موسی علیہ السلام کو پہلے ہی تنبیہ کر دی کہ آپ کوئی سوال نہیں پوچھیں گے ۔ اس سفر میں تین واقعات پیش آئے ۔
دونوں ایک کشتی میں سوار ہوئے ۔ کشتی...
عام طور پر قرآنِ حکیم کا لفظ کسی چیز کو پڑھنے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
یعنی قرآن قَرَءَ جس کا معنی ہے پڑھنا۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ پڑھنے میں قرآن کے مفہوم کی ادائیگی نہیں ہو پا رہی کیونکہ جہاں تک پڑھنے کا تعلق ہے تو ہزار ہا چیزیں دنیا میں پڑھی جا رہی ہیں۔ اخبارات و رسائل سے لے کر صحفِ ما...
قران مجید کا صوتی نظام اور ردھم
قرآن کریم ایک ایسی نثر پر مشتمل ہے جس میں شعر کے قواعد و ضوابط ملحوظ نہ ہونے کے باوجود ایک ایسا لذیذ اور شیریں آہنگ پایا جاتا ہے، جو شعر سے کہیں زیادہ حلاوت اور لطافت کا حامل ہے۔ اس اجمال کی تفصیل یہ ہے کہ انسان کا جمالیاتی ذوق نظم اور شعر میں ایک ایسی لذت اور...
یوں تو قرآن مجید کی تلاوت حدر اور ترتیل میں مختلف روایات میں انٹرنیٹ کے طول و عرض میں موجود ہیں...........تراجم کے ساتھ بھی مہیا ہیں۔
لیکن خوب صورت آوازوں اور مؤثر انداز سے کی گئی تلاوات کی ایک بہت خوب صوورت کلیکشن یہاں پہ موجود........یہ مختصر آڈیو کلپس کی شکل میں بھی موجود ہے اور بچوں کی...
اس سوفٹ وئر سے قرآن مجید كوعربی، اردو اور انگریزی زبانوں میں بآسانی پڑھا جاسكتا ہے - اس میں پانچ ترجمے اور چار تفاسیر کو شامل کر کے ایک آسان اور مختصر سائز کی ایپلیکیشن بنائی گئی ہے - اس کے ویب ٹائپ انٹرفیس کے ذریعے سے تفسیر کے متن کو پڑھنے میں آسانی پیدا کی گئی ہے- کسی بھی لفظ کو آیت کے ترجمے...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم !
القرآن الکریم
کا عربی متن (مدينه مصحف) اور 3 اردو تراجم کی علیحدہ علیحدہ Excel فائلیں پیش خدمت ہیں۔
عربی/ترجمہ | فائل نام | زپ فائل سائز (KB) | ڈاؤنلوڈ ربط
مدينه مصحف | Quran_Arabic | 493 | ڈاؤن لوڈ
فتح محمد جالندھری | Quran_UrduFatah | 509 |...