قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے

  1. ام اویس

    الله تعالی آڑ بن جاتا ہے آدمی اور اس کے قلب کے درمیان۔الانفال۔۲۴

    اس آیت کی جو تفاسیر بیان کی گئی ہیں مجھے ان میں سے جو سب سے اچھی طرح سمجھ آئی وہ مفتی شفیع صاحب کی ہے الله کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ معارف القرآن میں لکھتے ہیں۔ وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰهَ يَحُوْلُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهٖ ، یعنی یہ بات سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ آڑ بن جایا کرتا ہے آدمی کے...
  2. محمداحمد

    قرآن اور احسان

    بروج انسٹیٹیوٹ کے تحت جناب شیخ عبد الحنان سامرودی صاحب آجکل آن لائن کلاس میں ایک کتاب 'قرآن اور احسان' کی تشریح بیان کر رہے ہیں.اس کتاب کے مندرجات اور اس کی بابت فاضل استاد کی گفتگو ایسی ہے کہ جسے قرآن سے محبت رکھنے والے ہر شخص کو سننا سمجھنا چاہیے۔ کتاب کا ربط یہ ہے۔
  3. الف عین

    مکمل قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے ۔۔۔ اعجاز عبید

    قرآن سمجھ کر پڑھنا سیکھیے اعجاز عبید نوٹ کافی عرصے سے اس کتاب کی تخلیق و تحقیق میں لگا ہوا تھا، اب مکمل ہو گئی ہے۔ تو یہاں ہی اس کا متن پوسٹ کر رہا ہوں۔ یہ میرے حساب سے تو مکمل ہو گئی ہے۔ لیکن یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ احباب اس کا جائزہ لیں اور کہیں کوئی تحقیقی غلطی ہو گئی ہو تو آگاہ...
Top