میں نے قرآن پاک کو سمجھنا چاہا تواحادیث کا سہارا لیا
اور حدیث کو اچھے سے سمجھنے کے لئے قرآن کی تفیسر کو پڑھنا بہت ضروری ہے
اردو محفل میں مجھے قرآن پاک کی آیات اور احادیث دونوں ہی مِل گئی تھی پر تفیسر مجھے نہیں مِل سکی
اِسی لئے سوچا کہ ایک لڑی قرآن کی تفسیر پر بھی شروع کی جائے
[ یہ آرٹیکل " ترجمہ قرآن ( فتح محمد جالندھری ) کے عرض ناشر ( ناصر محمود غنی ) سے لیا گیا ہے ]
الله تعالی قران کو بغیر سمجھے پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ، اس بارے میں ایسی قرانی آیات پیش کی جاتی ہیں جن میں اس بات کو کئی طرح سے بیان کیا گیا ہے:
ہر قوم میں اسی قوم کی زبان بولنے والا رسول بھیجا گیا...
*قرآن سے دوری کیسے ختم ہو*
تحریر : امن وسیم
اندھیری رات ہو، راستہ ٹیڑھا میڑھا اور نا ہموار ہو، جھاڑ جھنکاڑ کی وجہ سے سانپ بچھّو اور دیگر موذی جانوروں اور حشرات الارض کا ہر وقت کھٹکا لگا ہو، ایسے میں ایک شخص چلا جارہا ہو، اس کے ہاتھ میں ٹارچ ہو، لیکن اسے اس نے بجھا رکھا ہو، اس شخص کی بے وقوفی...