قرآن ترجمہ

  1. الف نظامی

    قرآن مجید کے پنجابی تراجم (نثری) کی فہرست

    1 1871ء/1288ھ : پنجابی ترجمہ قرآن مشمولہ تفسیر محمدی از حافظ محمد بن بارک اللہ لکھوی ناشر: مکتبہ اصحاب الحدیث ، اردو بازار ، لاہور رسم الخط: پنجابی شاہ مکھی/فارسی-عربی (perso-arabic) تبصرہ: یہ پنجابی ترجمہ تفسیر محمدی کا حصہ ہے جس میں قرآن مجید کا پنجابی نثری ترجمہ ، شاہ ولی اللہ کا فارسی...
  2. الف نظامی

    ترجمۃ القرآن موسوم بہ "فیوض القرآن" از ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی

    فیوض القرآن زیر نظر ترجمۃ القرآن مرتبہ جناب ڈاکٹر سید حامد حسن بلگرامی صاحب بعض مقامات سے دیکھا۔ نہایت سلیس ، مطلب خیز ، بامحاورہ ہے۔ دل نشین انداز میں وسیع مطالب کو بین القوسین مختصر عبارات میں واضح کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ربطِ آیات کو بہترین انداز سے بیان کر دیا گیا ہے۔ محترم بلگرامی صاحب نے...
  3. الف نظامی

    خصوصیاتِ ترجمۃ القرآن موسوم بہ البیان از غزالی زماں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی

    البیان از امام اہل سنت ، غزالی زماں حضرت علامہ سید احمد سعید کاظمی ؒ (ملحق در ترجمۃ البیان ۔ طبع اول ۔ جولائی 1987) ترجمہ کا آغاز 1981 کے اوائل میں ہو چکا تھا ، جو بعونہ تعالی سال ختم ہونے سے قبل ہی مکمل ہو گیا۔ اس ترجمہ کی ضرورت:- عام طور پر یومیہ تلاوت کے لئے مترجم قرآن مجید کے جو نسخے...
  4. الف نظامی

    سید التفاسیر المعروف بہ تفسیر اشرفی بمعہ ترجمہ معارف القرآن

    سید التفاسیر المعروف بہ تفسیر اشرفی ترجمہ قران موسوم بہ معارف القرآن از محدث اعظم ہند سید محمد کچھوچھوی ؒ مفسر اول : محدث اعظم ہند ، حضرت علامہ سید محمد اشرف جیلانی قدس سرہ مفسر دوم: شیخ الاسلام حضرت علامہ سید محمد مدنی اشرفی جیلانی مدظلہ العالی اشاعت اول: اکتوبر 2012ء ناشر: ضیاء القرآن...
  5. الف نظامی

    اشرف البیان :فارسی ترجمہ قرآن از شاہ محمد اشرف جہانگیر سمنانی ؒ

    تحریر : محمد اظہار اشرف الاشرفی الجیلانی سجادہ نشین آستانہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف ضلع امبیدکر نگر (یوپی) قرآن کریم تمام علوم کا منبع اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ اس کا نزول عربی زبان میں ہوا ۔ فارسی زبان میں بھی قرآن کریم کے متعدد ترجمے موجود ہیں جن کی تعداد باون 52 تک پہنچتی ہے۔ شاہ محمد اشرف جہانگیر...
  6. باذوق

    قرآن Excel فائل [اردو ترجمہ : جوناگڑھی]

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اردو محفل کے اس تھریڈ میں ایکسل فائل کی شکل میں تین یونیکوڈ اردو تراجم پیش کئے گئے تھے۔ ایک اور اردو ترجمہ جو کہ "جوناگڑھی" اردو ترجمہ کے طور پر معروف ہے ، یہاں پر میں نے کافی عرصہ قبل پوسٹ کرنا شروع کیا تھا جو کہ مکمل نہ ہو سکا۔ حالانکہ اس کی اِن پیج فائلیں مل گئی...
  7. الف نظامی

    اصول ترجمہٴ قرآن کریم

    اصول ترجمہٴ قرآن کریم علامہ مولانا محمد عبدالحکیم شرف قادری علیہ الرحمة اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ کَفٰی وَ الصَّلوٰةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفےٰ خُصُوْصاً عَلٰی اَفْضَل الخلق وَ سَیِّدُ الرُّسل مُحَمَّدٍ ن النَبِی الاُمِیِّ الَّذِی اولی القرآن والسبع المثانِی وَعَلٰی آلِہ...
  8. الف نظامی

    وحی منظوم

    کیا سیماب اکبر آبادی نے وحی منظوم کے نام سے قرآن کریم کو منظوم کیا ہے؟
Top