1)قرآن میں وہ کونسی سورت ہے جس میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے اور کونسی سورۃ ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہے؟
2)قرآن پاک کا دل کس سورت کو کہاجاتا ہے؟
3)سورۃ الرحمٰن میں (فبای الاء ربکما تکذبٰن) یہ آیت کتنی مرتبہ آئی ہے؟
4)سورۃالبقرہ کے علاوہ قرآن پاک کی کون سی سورت تین پاروں میں ہے؟...