قرآن کوئز 2022

  1. ام اویس

    قرآن کوئز 2022

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ! رمضان کی آمد کی مناسبت سے گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی قران مجید کی عام معلومات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ سوالات صرف قران مجید میں سے ہوں اور عام فہم ہوں۔ ادق مضامین اور تفسیر کے موضوعات کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کیے جا سکتے ہیں۔ پہلے ایک...
Top