حضرت نوح علیہ السلام
قرآن مجید کی بہت سی آیات میں الله رب العزت نے نوح علیہ السلام کا قصہ بیان فرمایا ہے۔ ان حالات کو بیان کیا ہے جن کی وجہ سے ان کی قوم نے انہیں جھٹلایا۔ انتیس سورتوں میں اس عظیم پیغمبر کی دعوت توحید کا بیان ہے۔ تبلیغِ دین کی راہ میں پیش آنے والی مشکلات ، قوم کی نافرمانی اور اس...
حضرت آدم علیہ السلام :
قرآن مجید میں لفظ آدم چوبیس بار آیا ہے اور سات مقامات پر حضرت آدم علیہ السلام کا واقعہ بیان ہوا ہے۔
یہ بالکل ایک کہانی کی طرح ہے ۔ اور کیونکہ الله جل شانہ نے اپنی کتاب حق میں بیان کیا ہے اس لئے ہر قسم کے شک و شبہ سے پاک ہے ۔ اپنے بچوں اور چھوٹے بہن بھائیوں کو جھوٹی اور...
رات ہو چکی تھی۔ آسمان ایک سیاہ گنبد کی طرح دکھائی دے رہا تھا جس میں بے شمار ستارے چمک رہے تھے۔ چھوٹا ابراھیم چھت پر چت لیٹا آسمان پر چمکتے ستاروں کو بہت غور سے دیکھ رہا تھا۔ ایک طرف سات ستاروں کا جھرمٹ تھا اس کی سیدھ میں ایک موٹا چمک دار تارہ تھا۔ اس کے دوست نے اسے بتایا ، یہ چمکتا ستارہ ہمارا...