بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 9
(پچھلی اقساط کا مطالعہ کرنے کے لے میرے بک مارک پر نظر ڈالئے :) )
"حوالدار صاحب ! آپ کیوں ویلنٹائن سے جان چھڑانا چاہتے ہیں؟" سپاہی نے حوالدار کے کمرے میں داخل ہوتے ساتھ ہی ہمدردی سے پوچھا۔
"کیونکہ میں خوامخواہ پھنسا ہوا ہوں۔ نا اس پادری پر کوئی کیس ہے...