تحریک پاکستان میں قصور کا کردار
تحریر : پروفیسر محمد الیاس اعظمی
(کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سٹڈیز، لاہور)
لاہور پاکستان کا دل ہے تو قصور اس کی آنکھ ہے اس لئے کہ دل کسی سے متعلق اسی وقت فیصلہ کرتا ہے جب آنکھ اس سے متعلق مشاہدہ کر کے دل و دماغ کو صحیح صحیح معلومات فراہم کرتی ہے اس لئے دل کے...