قطعہ برائے اصلاح

  1. Khan arifa noor

    برائے اصلاح

    نفرت ہو محبت ہو انسان سے نہیں ہوتی اچھے یا برے اس کے کردار سے ہوتی ہے اپنوں سے نہیں ہوتی غیروں سے نہیں ہوتی نفرت اور محبت کے احساس سے ہوتی ہے
Top