روابط:
ایپ انسٹال کریں
ایپ کے متعلق انگریزی میں پڑھیں
ایپ کے متعلق اردو میں پڑھیں
مدد کی پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کریں
پرانے لوگوں کے لیے
یہ ایپ آنے میں اتنی دیر کیوں لگی؟
ہمیشہ کی طرح کئی وجوہات (بہانے؟) بتاؤں گا۔
۱) اللہ کی مرضی۔ جو ہوا سو ہوا!
۲) اینڈرائیڈ ایپ ڈیولپمنٹ سیکھنے میں وقت لگتا ہے۔...
جناب الف عین صاحب، محمد ریحان قریشی صاحب
فراق صاحب کی اس غزل میں مطلع میں ’بھروسہ‘ کو ’بھروسا‘ کرنے سے(جیسا محفل پر ہی کسی لڑی میں دیکھا تھا) قوافی والا معاملہ ٹھیک ہو جاتاہے۔ لیکن باقی اشعار میں ’ارادہ‘، ’دیوانہ‘، ’ٹھکانہ‘ اور ’تماشہ‘ کے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے؟
محفل کے اراکین سے میرا ایک نہایت مبتدیانہ سوال ہے- فیض صاحب کی ایک غزل (مشمولہ زنداں نامہ) کا مطلع یہ ہے:
شہر میں چاک گریباں ہوئے ناپید اب کے
کوئی کرتا ہی نہیں ضبط کی تاکید اب کے
مکمل غزل محفل پر یہاں موجود ہے- (دیگر قوافی یہ ھیں: تمہید، دید، عید، خورشید-)
چونکہ یہ مطلع کا شعر ہے، اس لئے...
عزیزی محسن حجازی کی طرف سے اعلان کا انتظار کرتا رہا تھا، آخر میں خود ہی یہ اعلان کرنے کو مجبور ہوں کہ انھوں نے اردو ٹولز کا اجراء کر دیا ہے۔ اس کے ہوم پیج پر تو اسی کو شامل کیا گیا ہے جس کا محفل میں بھی مباحثے کا سلسلہ چلا تھا، یعنی آسی عروضی انجن ہے، جس کے ذریعے اپنے اشعار کی آن لائن تقطیع کی...