قوم کا ملال

  1. عبدالرزاق قادری

    قوم کا ملال۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    انیسویں صدی کے وسط سے یہو د ی نے عالمی صحافت کو اپنے زیر نگیں کیا اور عالمی سطح پر اسے ایک مضبوط ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ۔ اسلحے کے زور پر لڑی جانے والی جنگیں میڈیا کے ذریعے جیتی جانے لگیں ۔ جس طرح 1965میں بی بی سی ریڈیو نے لاہور پر بھارتی حملے کی افواہ اُڑا کر میدان جنگ کا نقشہ بدلنے کی...
Top