اے وطن
(فرخندہ رضوی)
تیرے خوابوں تیری یادوں کو مٹا سکتے نہیں
اے وطن ہر گز بھی ہم تجھ کو بھلا سکتے نہیں
ساری دنیا میں تیری تعظیم کا کہرام ہے
تیرے گُن گانا میری تہذیب کا پیغام ہے
تو زمانے بھر کی دولت سے بڑا انعام ہے
تُو ہے اجلی صبح اپنی تو ہی رنگین شام ہے
تیر ے ہو کر تجھ سے ہم نظر...
تا قیامت رہے قائم یہ مرا پاکستان
(اشتیاق زین)
”تا قیامت رہے قائم یہ مرا پاکستان“
اس کے ہونے سے ہے مشروط مری آن اور شان
تا قیامت رہے قائم یہ مرا پاکستان
یہ ہے اقبال کا سپنا، یہ ہے ماؤں کی دعا
یہ ہے قائد کی شب و روز کی محنت کا صلہ
اِس کی بنیاد میں شامل ہے شہیدوں کی وفا
اِس کی تقدیس پہ...