بڑی شخصیتیں کیوں پیدا نہیں ہورہیں؟
از شاہنواز فاروقی
قحط الرجال صرف برصغیر یا صرف اسلامی دنیا کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک عالمگیر صورتِ حال ہے۔
ایک دن ایک مجلس میں مولانا مودودیؒ اور جماعت اسلامی کا ذکرِ خیر ہورہا تھا کہ ایک صاحب نے کفِ افسوس مَلتے ہوئے فرمایا کہ جماعت اسلامی میں مولانا مودودیؒ...