نمایشِ نقالیخوانیِ شاهنامه در شبهایِ ماهِ مبارکِ رمضان
گذشتہ زمانوں میں ایران میں ماہِ مبارکِ رمضان میں افطار کے بعد گرم چائے کی اور شاہنامہ کی داستانوں، خصوصاً رستم و سہراب کی پُرسوز و گداز داستان کی نقالی کی بساط سجا کرتی تھی اور نقالوں کی حرارتِ کلام سامعین کی روح کو اِن دو پہلوانوں کی جنگ...