ریڑھ کی ہڈی(مہروں) کا غیر فطری خم (Curve)
Scoliosis
ریڑھ کی ہڈی چھوٹے چھوٹے ہڈی کے ٹکڑوں یا مہروں پر مشتمل ہوتی ہے جو آپس میں جوڑوں اور عضلات کی مدد سے جڑی ہوتی ہے ۔۔ اور آسانی سے مڑ جاتی ہے ۔۔ سائنسی اصطلاحوں میں اس کے مختلف حصوں کے مختلف نام ہیں ، جبکہ اس کا آغاز گردن سے ہوتا ہے اور کمر کے...