آرکیڈ

  1. نبیل

    نویں سالگرہ آرکیڈ کی واپسی اور سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

    السلام علیکم، بالآخر ایک طویل انتظار کے بعد آرکیڈ گیمز دوبارہ سے کھیلی جا سکتی ہیں۔ اوپر نیویگیشن میں آرکیڈ کا ربط موجود ہے۔ البتہ پرانے چیمپینز کا صفایا ہو گیا ہے۔ :( انہیں دوبارہ سے محنت کرنی پڑے گی۔ ابھی اس آرکیڈ سسٹم میں ٹورنامنٹ سسٹم موجود نہیں ہے، اس کا خود ہی حساب رکھنا پڑے گا۔ یہاں میں...
  2. محمدصابر

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    آج پیک مین کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر میں نے سوچا کہ اپنی پسندیدہ گیمز شیئر کی جائیں اور مجھے اپنی یاداشت کے مطابق جو پہلی گیم یاد ہے وہ ہے Car Action اس کو Burning Rubber اور Bumps 'n' Jumps کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ آٹھ مراحل ،جو بعد میں بار بار دہرائے جاتے ہیں، پر مشتمل اس گیم کو ایک...
  3. زیک

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    محفل کی سالگرہ کی خوشی میں سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں صرف 8 کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ اس لئے فوری رجسٹر کریں تاکہ ٹورنامنٹ شروع ہو سکے۔ دیکھتے ہیں کہ اس کلاسک گیم کا چیمپیئن کون ہے۔
  4. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے محفل فورم میں آرکیڈ گیمز کا نظام شامل کیا تھا۔ اب تک اس کا استعمال کرنے والوں کو یہ مشکل پیش آتی رہی ہے کہ ان کے سکور محفوظ نہیں ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ اس میں یونیکوڈ ڈیٹا سے متعلقہ بھی کچھ مسائل تھے۔ میں نے آرکیڈ سسٹم کو بھی اپگریڈ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ...
Top