السلام علیکم،
انیسویں صدی میں جب ٹیلی فون کا استعمال شروع ہوا تو آج کل کی موبائل کمپنیوں جیسا ہی حال تھا زیادہ سے زیادہ گاہکوں کو ٹیلی فون گرِڈ سے جوڑنے کی دوڑ لگی تھی۔ ٹیلی فون کی ایجاد کے ابتدائی مراحلے میں افتاد یہ تھی کہ ہر ایک ٹیلی فون کی تار براہِ راست گرِڈ اسٹیشن یا ٹیلیفون ایکسچینج تک...
السلام علیکم،
Floto+Warner Studio کے Cassandra Warner اور Jeremy Floto نے حال ہی میں Clourant نام سے فوٹوگرافی کے سلسلے کا ایک پراجیکٹ متعارف کروایا جس میں رنگین محلول کو ہوا میں اچھال کر محلول سے بنے اجسام کی فوٹوگرافی شئیر کی گئی۔ یہ تصایر سیکنڈ کے 1/3,500th کی سپیڈ سے لی گئیں اور ہر ممکن کوشش...
ترک نژاد پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کہتے ہیں کہ "اردو ایک ایسی میٹھی اور پر تاثیر زبان ہے جیسے ہم جانیں یا خدا جانے ۔ "
ادب کے معاملے میں اردو کا دامن کبھی خالی نہيں رہا ۔ جس میں سب سے اہم کردار جرائد و رسائل کا اجرا کرنے والوں کا بھی ہے ۔ یہ ایک ایسا کام ہے جس میں صرف دلی و جذباتی طور پر ہی حصہ...
پینٹنگ
مرے ڈرائنگ روم کی دیوار پر لٹکی ہوئی
اک پینٹنگ جس میں
اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہوئی
اک ماں ہے!
اُس کے چہرے پر بکھرے ہوئے ممتا کےرنگ
دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسےدُنیا
اُس کے بچے اوراُس کی ممتا میں سِمٹ آئ ہو
اور جب میرے دوست واحباب کبھی
میری بنائی ہوئی اس پینٹنگ کو دیکھتے ہیں...