پیرانِ پیر (ف۔ لفظی معنی سب بزرگوں کے بزرگ ۔ یا پیروں کے پیر) مذکر۔ حضرت محی الدین عبد القادر جیلانی کا لقب ۔ (نور اللغات)
پیرانِ پیر ۔ (ف ۔ مذ) حضرت محی الدین عبد القادر جیلانی کا لقب (فیروز اللغات)
اس اصطلاح "پیرانِ پیر" کے متعلق لغت کے حوالے سے سوال ہے کہ اس کے معنی "پیروں کا پیر" کیسے بن...
گزرتے زمانے کے ساتھ ساتھ ہم جس طرح اخلاقی انحطاط کا شکار ہورہے ہیں اسے محسوس کرکے جسم میں جھرجھری سی اٹھتی ہے، ہم کدھر جارہے ہیں،کیا یہ ہماری منزل ہے اسلامی تعلیمات کو نظرانداز کرکے جعلی پیروں فقیروں کے پاس اپنی مرادیں پوری کرنے کے لیے جوتے گھسا دیتے ہیں جیبیں خالی کرلیتے ہیں اور کبھی تو معصوم...
کوئی مشرف کے استعفے کا کریڈٹ زرداری کو دیتا ہے، تو کوئی اسے نواز شریف کی ”ثابت قدمی“ قرار دے رہا ہے۔ کچھ دوست اس امریکہ کی کارستانی قرار دیتے ہیں تو کچھ وکلاء کی تحریک کو اسکا سبب۔ لیکن آخر میں جنہوں نے میدان مارا، ان کی گواہی کیلیے یہ بینر جو پارلیمنٹ ہاؤس کے عین سامنے بلیو ایریا کے آخری اشارے...