کرپٹ انتخابی نظام

  1. حسن نظامی

    جمہوریت پر مجبوریت کی پھبتی

    سیاست نہیں ریاست بچاؤ طلوع از ارشاد احمد عارف موجودہ اجارہ دارانہ انتخابی طریقہ کار پر علامہ طاہرالقادری کے اعتراضات بجا۔ موذی مرض کی تشخیص درست اور انتخابات سے پہلے اصلاحات کا مطالبہ برحق۔ مگر یہ قوم دودھ کی جلی ہے چھاجھ بھی پھونک پھونک کر پیتی ہے اس لئے ”سیاست نہیں ریاست بچاؤ“ کے نعرے...
Top