پیار دیوانہ ہوتا ہے، مستانہ ہوتا ہے
ہر خوشی سے، ہر غم سے، بیگانہ ہوتا ہے
پیار دیوانہ ہوتا ہے، مستانہ ہوتا ہے
ہر خوشی سے، ہر غم سے، بیگانہ ہوتا ہے
شمع کہے پروانے سے، پرے چلا جا
میری طرح جل جائے گا، یہاں نہیں آ
وہ نہیں سنتا، اس کو جل جانا ہے
ہر خوشی سے، ہر غم سے، بیگانہ ہوتا ہے
پیار...
نبیل اور زونی کی پوسٹ سے مجھے 1980 کے اور پیانو کے استعمال والے گانے یاد آنے لگے۔ اور یوں اس فلم کے سب گیت میرے ذہن میں گونجنے لگے۔ سب سے پہلے اس فلم کا یہ گیت جس میں پیانو کا استعمال بہت ہی خوبصورتی سے کیا گیا ہے۔ آر ڈی برمن اگر symphonies کمپوز کرتا تو شاید بہت اچھی کمپوز کر سکتا تھا۔ اس گیت...
لڑکپن میں یہ گانا سنا کرتا تھا اور کافی پسند تھا لیکن یہ نہیں پتا تھا کہ آر ڈی برمن نے یہ گانا گایا ہے۔ آج بہت حیرت ہوئی یہ دیکھ کر کہ یہ گانا آر ڈی برمن کی آواز میں ہے۔ آپ بھی سنیے۔
یہ زندگی کچھ بھی سہی ، پر یہ میرے کس کام کی
گلوکار: آر ڈی برمن
فلم: رومانس
موسیقی: آر ڈی برمن
جانے دو مجھے جانے دو
گلوکار: آشا بھوسلے
موسیقی: آر ڈی برمن
البم: دل پڑوسی ہے
شاعر: گلزار
جانے دو مجھے جانے دو
رنجشیں یا گلے، وفا کے صلے
جو گئے جانے دو
تھوڑی خلش ہوگی
تھوڑا سا غم ہوگا
تنہائی تو ہوگی
احساس کم ہوگا
گہری خراشوں کی
گہری نشانیاں ہیں
چہرے کے نیچے
کتنی ساری کہانیاں ہیں
ماضی کے...
ایک ہی خواب کئی بار دیکھا ہے میں نے۔ بھپندر
فلم: کنارہ
موسیقی: آر ڈی برمن
شاعر: گلزار
غور کیجیے گا کہ گلزار کی اس نثری نظم کو آر ڈی برمن نے کس خوبصورتی سے کمپوز کیا ہے۔ بہت شکریہ!