پیر کرم شاہ الازہری

  1. الف نظامی

    دُعا --- جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری

    و اذا سالک عبادی عنی فانی قریب اجیب دعوۃ الداع اذا دعان فلیستجیبوا لی و لیومنوا بی لعلم یرشدون۔ "الہی جو شان، جو فضل و کمال، جو حسن و جمال جو صوری و معنوی خوبیاں تو نے اپنے حبیبِ مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں ان کا صحیح عرفان اور پہچان بھی نصیب فرما اور ان کو اس طرح سے بیان...
  2. الف نظامی

    سنت خیر الانام از پیر کرم شاہ الازہری

    سنت خیر الانام فتنہ انکارِ سنت پر تحلیلی و تنقیدی نظر ، منکرین سنت حضرات کی غلط فہمیوں کا ازالہ، شبہات کا رد اور اعتراضات کا جواب، قرآن و سنت کا باہمی ربط ، اتباع سنت کے عقلی و نقلی دلائل ، تدوین احادیث کی تاریخ اور محدثین کرام کے احوال تالیف جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ناشر...
  3. الف نظامی

    ضیاء النبی (فہرست)

    فہرست مضامین ضیاءالنبی جلد اول از جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ابتدائیہ بعثتِ نبوی کے وقت نوعِ انسانی کی گمراہی کی حالتِ زار اس عہد کے متمدن اور ترقی یافتہ ممالک کی گمراہیوں کا لرزہ خیز تذکرہ ایران نقشہ ایران ایران چھٹی صدی عیسوی میں مملکت ایران کا حدود اربعہ...
  4. الف نظامی

    مقالاتِ ضیاءالامت

    http://www.zia-ul-ummat.com پہ موجود جسٹس پیر سید کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ کے مقالات ملاحظہ ہوں: مقالاتِ ضیاءالامت
  5. الف نظامی

    دنیا

    دنیا بھی بڑی میٹھی ہے ، دولت و ثروت میں بلا کی کشش ہے ، اس کا جاہ و جلال بھی دل موہ لینے والا ہے، لیکن یہ سب کچھ اس وقت تک کے لیے ہے جب تک حسن ازل آنکھوں سے مستور ہو۔ جب جمال حق کرم فرما ہوتا ہے ، جب انوار الہی کے مشاہدہ سے چشم دل منور ہوتی ہے ، جب ساقی کریم عشق و محبت کا ایک جام...
  6. الف نظامی

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فصاحت و بلاغت

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فصاحت و بلاغت اہل عرب فصاحت و بلاغت میں تمام اقوام عالم سے برتر اور افضل تھے۔ انہیں اپنے اس وصف پر اتنا ناز تھا کہ وہ اپنے سوا تمام اقوام عالم کو عجمی (گونگا) کہتے تھے۔ ان فصحاء و بلغاء میں بھی حضور ﷺ کی شانِ فصاحت عدیم المثال تھی۔ حضور کی شانِ فصاحت...
  7. خرم

    ضیاء النبی اور ضیاء القرآن

    جی چاہتا ہے کہ ضیاء الامت پیر کرم شاہ صاحب علیہ الرحمۃ کی تصانیف ضیاءالقرآن اور ضیاء النبی کو برقیایا جائے۔ آپ بہن بھائیوں کا مشورہ اور مدد چاہئے اس معاملہ میں۔
  8. حسن نظامی

    ضیا ء النبی شریف

    السلام علیکم مہوش بہن میں نے حسب وعدہ اپنے طور پر یہ کام شروع کر دیا ہے مجھے نہیں معلوم میں اسے مکمل کر سکوں گا یا نہیں اگر اللہ تعالی نے توفیق دی تو ضرور مکمل کر لوں گا انشا ء اللہ ۔ آپ نے اپنے حساب سے جو طریقہ کار اختیار کرنا ہے وہ کریں اگر گروپ بنا کر یہ کام کرنا ہے بھی درست ہے القلم برادری...
  9. حسن نظامی

    حضور ضیا ءالامت رحمہ اللہ تعالی

    السلام علیکم حضور پیر کرم شاہ صاحب الازہری رحمہ اللہ تعالی ﴿حضور ضیاء الامت ﴾ کے بارے میں خاکسار کی معروضات یہاں درج ہیں تشریف لائیں http://alqalam.orgfree.com/viewforum.php?f=21 اور یہاں میں قیصرانی بھائی سے ایک التماس بھی کرتا چلوں قیصرانی بھائی کی باتیں میں نے سنیں کہ انہوں نے کہا کہ...
  10. حسن نظامی

    کلمہ طیبہ از پیر محمد کرم شاہ الازہری

    کلمہ طیبہ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد فاعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطن الرجیم بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم اَلَم تَرَکَیفَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلاً کَلِمَۃً طَیبَہً کَشَجَرَۃٍ طَیبَۃٍ اَصلُھَا ثَابِتُ وَفَرعُھا فِی السَّمآء۔تُوتِی اُکُلَہَا کلَّ حِینٍ بِاذنِ ربّھَا وَیضرِبُ اللّٰہُ...
  11. الف نظامی

    عزم اور توکّل

    عزم اور توکّل از ضیا الامت جسٹس پیر کرم شاہ الازہری رحمۃ اللہ علیہ ماخوذ از خطباتِ ضیاءالامت بسم اللہ الرحمن الرحیم فاذا عزمت فتوکل علی اللہ ان اللہ یحب المتوکلین۔ صدق اللہ العظیم۔ اسلام سے قبل عربوں حالت :برادرانِ اسلام ! آپ جانتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت کے عرب اس قابل بھی نہ تھے کہ ان کے...
  12. الف نظامی

    محاسن ضیاالنبی

    اردو ادب میں ضیاءالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی منفرد خصوصیات پروفیسر محمد عبداللہ صالح عبداللہ شعبہ علوم اسلامیہ گورئمنٹ کالج بھکر "سیرت نگاری کوئی انسانی کمال نہیں بلکہ یہ بارگاہِ رسالت ماب صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں شرفِ قبولیت ہے۔یہ وہ خوش بختی ہے جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔حسان...
Top